جہلم میں 3 شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم: سٹی پولیس کی اہم کارروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعمان ظفر کو گرفتارکر لیا، ملزم سے پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔ ملزم نے تین شہریوں کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button