Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چار افراد کا آئیسکو لائن مین پر تشدد، لائن مین زخمی، مقدمہ درج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چار افراد کا آئیسکو لائن مین پر تشدد، لائن مین زخمی، مقدمہ درج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں چار افراد نے آئیسکو لائن مین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، آئیسکو لائن مین زخمی ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا.

تفصیلات کے مطابق جہلم میں آئیسکو کے ایس ڈی او اربن سب ڈویژن ولید طارق نے تھانہ سول لائن درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ لائن سپرنٹنڈنٹ خالد محمو د، لائن مین نذیراحمد،اسسٹنٹ لائن مین ضمیرکے ہمراہ محلہ اسلام پورہ بالمقابل مہریہ موبائل شاپ ٹرانسفارمر تبدیل کرنے کے لئے کام شروع کی، اسی اثناء میں مسعود ولد شفیع، محمد عمیر ولد مسعود دیگر 2 نامعلوم افراد جن کو سامنے آنے پر پہچان سکتا ہوں نے سرکاری کام بند کروادیا اور ہمارے ساتھ لڑائی جھگڑا شروع کردیا۔

ایس ڈی او نے بتایا کہ اس دوران نامزد افراد نے ضمیر بیگ لائن مین کو لاتوں ، مکوں سے مارنا شروع کردیا جبکہ عمیر نے دانتوں سے ضمیر بیگ کو کاٹنا شروع کردیا، جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ ایک نامعلوم شخص نے پسٹل نکال لیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینا شروع کردیں، جان بچانے کی غرض سے ہم اِدھر ُادھر ہو گئے۔ ضمیربیگ کو علاج معالجہ کی غرض سے سول ہسپتال منتقل کیا ہمارے ساتھ نامزد افراد نے سخت زیادتی کی ہے۔

تھانہ سول لائن کے تفتیشی افسر سب انسپکٹر فرخ شبیر ڈار نے زیرِ دفعہ 353 ت پ، 186 ت پ،II 506 ت پ، 34 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
few clouds
22° _ 22°
69%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C
منگل
22 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

29 جون, 2025

عید الاضحیٰ؛ جہلم سے پردیسیوں کی گھروں کو روانگی شروع، کرایوں میں ہوشربا اضافہ

5 جون, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم کا دینہ کا دورہ، نالوں کی صفائی کا معائنہ، نکاسی آب کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت

19 جولائی, 2025

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کر دی

31 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں