Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بینک مینیجر قرضے کا آسرا دے کر کسان سے 40 ہزار کے دیسی مرغے کھاگیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بینک مینیجر قرضے کا آسرا دے کر کسان سے 40 ہزار کے دیسی مرغے کھاگیا

بینک انتظامیہ نے پیسے واپس نہ دلوائے تو خود سوزی کرلوں گا، کسان کا انتباہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک بینک مینیجر نے کسان کو پولٹری بزنس کے لیے 12 لاکھ روپے کا قرضہ دلوانے کا وعدہ کیا اور اُسے جھانسے میں لے کر رشوت کی مد میں 40 ہزار روپے کے دیسی مُرغے کھاگیا۔

کسان کو پولٹری بزنس پھیلانے کے لیے قرضہ درکار تھا۔ بینک مینیجر کئی ہفتوں کے دوران قرضے کی امید دلاکر کسان سے مجموعی طور پر 40 ہزار روپے کے دیسی مُرغے ہڑپ کرگیا۔

کسان نے اسٹیٹ بینک آف بینک کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اُس کی رقم واپس دلوائی جائے۔ بصورتِ دیگر اُس نے خود سوزی کی دھمکی دی ہے۔

یہ واقعہ چھتیس گڑھ کے ضلع بلاس پور میں واقع قصبے مستوری کا ہے۔ روپ چند منہر کو قرضہ درکار تھا۔ 10 فیصد کمیشن بھی طے ہوا تھا۔ روپ چند منہر کا کہنا ہے کہ اُس نے دیسی مُرغے کسی اور سے خرید کر کِھلائے۔ وہ کہتا ہے کہ اُس کے پاس تمام رسیدیں بھی ہیں۔

جب بینک مینیجر نے قرضہ بھی نہ دلوایا اور دیسی مُرغوں کے پیسے دینے پر بھی راضی نہ ہوا تو روپ چند منہر نے علاقے کے ایس ڈی ایم سے رابطہ کیا اور شکایت درج کرائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سات سال کا بچہ پانچ دن تک جنگلی شیروں کے مسکن میں کیسے زندہ رہا؟

3 جنوری, 2025

گھر کے سابق مالک کی چھوڑی گئی اشیا، نئی شفٹ ہونے والی فیملی کے وارے نیارے

26 دسمبر, 2024

بچے کا نام رکھنے پر جھگڑا، بیوی شوہر سے طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئی

24 دسمبر, 2024

سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد

15 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں