Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہونڈا سی ڈی 70 خریداروں کیلئے خوشخبری، نئی قیمت اور آسان انسٹالمنٹ پلان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہونڈا سی ڈی 70 خریداروں کیلئے خوشخبری، نئی قیمت اور آسان انسٹالمنٹ پلان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
24 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: غریب کی سواری سمجھے جانے والے موٹرسائیکل بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوگئی جس کی قیمت بھی آسمان کی بلندی کو چھونے لگی ہے،میڈل کلاس افراد اب بھی موٹرسائیکل کو خریدنے کی استطاعت رکھتے ہیں، عوام میں مقبول سمجھی جانے والی ہونڈا سی ڈی 70 کی خریداری میں اب بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے کیونکہ فیول ایوریج اور پائیداری کے باعث خریدار اس کو ترجیح دیتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان میں ہونڈا کی سی ڈی 70 بے حد مقبول ہے،یہ موٹر سائیکل اپنی قابل اعتماد کارکردگی، ایندھن کی بچت اور مناسب قیمت کی وجہ سے پاکستان میں فروخت کے چارٹ میں سرفہرست ہے، حالانکہ مارکیٹ میں کئی حریف گاڑیاں موجود ہیں۔

یہ موٹر سائیکل 72 سی سی فور اسٹروک ایئر کولڈ انجن سے لیس ہے، جو ایندھن کی بچت اور پائیداری کے لیے مشہور ہے، یہ شہری علاقوں میں سفر اور مختصر دوروں کے لیے مناسب طاقت فراہم کرتا ہے۔

پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کو اس کی ابتدائی خریداری قیمت اور کم دیکھ بھال کے اخراجات کی وجہ سے ایک سستی موٹر سائیکل سمجھا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ مختلف طبقوں میں اس کی مقبولیت کافی زیادہ ہے۔

ہونڈا سی ڈی 70 ریڈ کی قیمت

مقامی مارکیٹ میں ہونڈا سی ڈی 70 ریڈ کی قیمت نومبر 2024 میں 1,57,900 روپے مقرر کی گئی ہے، سیاہ رنگ میں بھی یہی قیمت رکھی گئی ہے۔

ہونڈا سی ڈی 70 ریڈ کی قسطوں کا پلان

میزان بینک ایک سال کی مدت کے لیے آسان قسطوں کا منصوبہ پیش کرتا ہے، پلان کے تحت خریدار کو 64,960 روپے کی ابتدائی ادائیگی کرنا ہوگی، جبکہ 12 ماہ کے لیے ماہانہ قسط 7,895 روپے ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
59%
1 km/h
پیر
37 °C
منگل
33 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سود کا دھندہ نئے طریقے سے شروع، سودی مافیا شہریوں کو اپنے شکنجے میں جکڑنے لگا

12 جولائی, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے بلال اظہر کیانی کوضلعی کوآرڈینیشن کمیٹی ضلع جہلم کا کنوینیر مقرر کر دیا

7 اپریل, 2024

جہلم میں غیر معیاری سموسے پکوڑے فروخت، شہری بیماریوں کا شکار، فوڈ اتھارٹی خاموش

13 مارچ, 2025

سکولوں میں ہزاروں آئی ٹی اور فزیکل ٹیچرز کافارغ بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے کا انکشاف

23 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں