Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں چوری کی وارداتوں میں ملوث پھانا مانا گینگ کے 4 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں چوری کی وارداتوں میں ملوث پھانا مانا گینگ کے 4 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
13 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پھانا مانا گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث پھانا مانا گینگ کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سے بھاری مال مسروقہ برآمد کیا۔

پولیس کے مطابق برآمدگی میں 6 تولہ طلائی زیورات مالیتی 18 لاکھ 9 ہزار 500 روپے، ایک موبائل فون، 15 ہزار روپے نقدی، 5 عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز، 7 ہزار روپے مالیتی پانی والی موٹر اور 2 عدد ٹرانسفارمر کوئلز مالیتی 67 ہزار روپے شامل ہیں۔ برآمد شدہ سامان کی کل مالیت تقریباً 21 لاکھ 21 ہزار 500 روپے بنتی ہے۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دلائی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ سنگین مقدمات میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
63%
اتوار
39 °C
پیر
35 °C
منگل
36 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے شہریوں نے مکانوں، دکانوں، پلازوں کے آگے پختہ تھڑے اور سیڑھیاں تعمیر کر لیں

15 اپریل, 2024

پنڈدادنخان میں مسجد کی دیوار گرنے سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق، دو افراد زخمی

11 اکتوبر, 2025

بلال اظہر کیانی کا ایم این اے منتخب ہونا علاقے کی تعمیر و ترقی کیلئے نیک شگون ہے، راجہ اویس خالد

18 فروری, 2024

جہلم میں سکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

1 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں