Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فائلرز اور نان فائلرز کو گاڑی خریدنے پر کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فائلرز اور نان فائلرز کو گاڑی خریدنے پر کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایک ماہ قبل جون 2024 میں حکومت نے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی کاروں پر ایک نئی آٹوموٹو ٹیکس پالیسی تجویز کی۔ نظرثانی شدہ پالیسی کے تحت کاروں پر وِد ہولڈنگ ٹیکس کا حساب اب انجن کی بجائے انوائس پرائس پر کیا جائے گا۔

پاک وہیلز کے مطابق اس پالیسی سے پہلے وِد ہولڈنگ ٹیکس کا حساب انجن کے سائز کی بنیاد پر کیا جاتا تھا لیکن نئی پالیسی میں اسے کار کی قیمت کی شرح کی بنیاد پر شمار کرنے کے فیصلے کی منظوری دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ فائلرز اور نان فائلرز کے لیے اس ٹیکس کی شرح مختلف ہے۔ نان فائلرز فائلرز کے مقابلے میں زیادہ ٹیکس ادا کریں گے۔

مثال کے طور پر فائلرز 1000 سی سی کار کے لیے کار کی قیمت کا 1 فیصد ادا کریں گے،جبکہ نان فائلرز کار کی قیمت کا 3 فیصد ادا کریں گے۔

پہلے ہم نے اس پالیسی میں تبدیلی کی اطلاع دی تھی لیکن اس میں صرف فائلرز کے لیے ٹیکس کی شرح شامل تھی جبکہ یہاں نئی اپ ڈیٹ دی گئی ہے جس میں اب نان فائلرز کے لیے بھی ٹیکس کی شرحیں شامل ہیں:

نئی وِد ہولڈنگ ٹیکس پالیسی یکم جولائی 2024 سے نافذ ہو گئی ہے۔

حکومت نے 2000 سی سی سے اوپر کی کاروں کے لیے وِد ہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں بھی اضافہ کیا ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستانی آٹو موٹیو مارکیٹ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے اب نئی ٹیکس پالیسیاں ممکنہ طور پر صورتحال کو مزید خراب کر دیں گی۔ تاہم، کچھ کار ماہرین کا کہنا ہے کہ انجن سائز کی بجائے گاڑیوں کی قیمت پر وِد ہولڈنگ ٹیکس ایک اچھا فیصلہ ہے۔

یہ پالیسی آلٹو، ویگن آر، اور کلٹس سمیت کم بجٹ اور زیادہ بجٹ والی دونوں کاروں پر ٹیکس کی رقم میں اضافہ کرے گی جبکہ سوزوکی راوی جیسی کمرشل گاڑیاں اس پالیسی سے مستفید ہوں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ناقص اور پاؤڈر ملا دودھ شیر خوار بچوں میں موذی امراض کا سبب بننے لگا

3 مارچ, 2024

ملک میں انٹرنیٹ کے مسائل حل ہونا شروع، سوشل میڈیا ایپس چلنے لگیں

16 اگست, 2024

جہلم: پنجاب میں نجی سکولوں کی سیفٹی موبائل ایپ پر فوری رجسٹریشن لازمی قرار

19 مارچ, 2026

جہلم میں خاتون کو بلیک میل کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

28 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں