Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یورپ جانے کے خواہشمند ہنرمندوں کے لیے خوشخبری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یورپ جانے کے خواہشمند ہنرمندوں کے لیے خوشخبری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یورپ میں کام کرنے کے خواہش مندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ہنگری کو 80ہزار غیرملکی ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگری میں 26مختلف شعبوں میں آسامیاں خالی ہیں۔ ان میں ویلڈرز اور فلیم کٹرز، اپ ہولسٹررز اور متعلقہ ورکرز، ٹریول اٹینڈنٹس اور ٹریول سٹیورڈز، سٹریٹ فوڈ سیلز پرسنز، شاپ سیلز اسسٹنٹس، شیٹ میٹل ورکرز، روفرز، پلپ اینڈ پیپرمیکنگ پلانٹ آپریٹرز، پلمبرز اور پائپ فٹرز، فزیو تھراپی ٹیکنیشنز اور اسسٹنٹس شامل ہیں۔

اس کے علاوہ کان کن اور متعلقہ لیبر، میٹل پراسیسنگ پلانٹ آپریٹرز، میڈیکل اینڈ ڈینٹل پروستھیٹک ٹیکنیشنز، انسولیشن ورکرز، ہینڈ پیکرز، گلاس اینڈ کریمک آپریٹرز، فلور لیئرز اینڈ ٹائل سیٹرز، فاسٹ فوڈ بنانے والے شیف، کنٹینک سنٹر سیلز پرسنز، کنکریٹ پلیسرز، کنکریٹ فنشرز اور متعلقہ ورکرز، کارپینٹرز اینڈ جوائنرز، قصاب اور متعلقہ ورکرز، بیوٹیشنز اور متعلقہ ورکرز اور ایئرکرافٹ پائلٹس اور متعلقہ ایسوسی ایٹ پروفیشنلز کی آسامیاں بھی خالی ہیں۔

غیریورپی باشندوں کے پاس ان ملازمتوں کے حصول کے لیے ہنگری کے چار قسم کے ورک ویزوں میں سے کوئی ایک ویزا ہونا لازمی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کا پہلا ویزا کس نے جاری کیا اور ویزے سے آزاد زندگی کیسی تھی

26 دسمبر, 2023

ڈیجیٹل نومیڈ ویزا کیا ہے اور پاکستانی اس کی تلاش میں کیوں ہیں؟

4 مئی, 2024

برطانیہ کا نیا امیگریشن قانون خاندانوں کو تقسیم کرنےکا باعث بن سکتا ہے؟

7 دسمبر, 2023

اماراتی سفارت خانے نے ویزے کے حصول کیلئے ہدایات جاری کر دیں

21 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں