Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ نے اسائلم سیکرز بارے نئی پالیسی تیار کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ نے اسائلم سیکرز بارے نئی پالیسی تیار کر لی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

برطانیہ نے چھوٹی کشتیوں کی آمد سے نمٹنے کیلئے 2030 تک کیلئے 700 ملین پونڈ مختص کر دیئے ہیں، سرکاری طور پر شائع ہونے والے منصوبوں کے مطابق چینل کراسنگ کا سلسلہ 2023 تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

حکومت کے منصوبے کے تحت اسائلم سیکرز کے مستقل مقامات کا انتظام چلانے کیلئے کمرشل پارٹنرز کو ذمہ داری دی جائے گی۔

حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ زیر تکمیل پروکیورمنٹ پراجیکٹ کے بارے میں فی الوقت کوئی تبصرہ کرنا نامناسب ہوگا لیکن حکومت کے کنٹریکٹ کی ویب سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وزارت داخلہ کو کینٹ میں کم و بیش 2030 تک جس میں 2034 تک توسیع کا امکان ہے ۔

اسائلم سیکرز کو رکھنے کے 2 بڑے مقامات کا انتظام چلانے کیلئے کم از کم ایک پارٹنر کی ضرورت ہے، تاجروں کو انتظام کاری میں شراکت داری کا واضح مطلب یہ ہے کہ حکام چھوٹی کشتیوں کی مسلسل آمد کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

تاجروں کو شراکت داری کی یہ دعوت روانڈا کے ساتھ ہونے والے معاہدے سے ایک دن پہلے دی گئی تھی جب کہ سپریم کورٹ نے چھوٹی کشتیوں سے آنے والے بعض مائیگرنٹس کو روانڈا بھیجنے کی راہ روک دی ہے۔

وزیراعظم رشی سوناک کا کہنا ہے کہ روانڈا کے ساتھ ہونے والے نئے معاہدے کے بعد چھوٹی کشتیوں کی برطانیہ آمد کاسلسلہ بند ہو جائے گا جب کہ ہوم آفس کا کہنا ہے کہ نئی حکمت عملی کے تحت ملک بدری کی تمام اپیلیں ناکام ہو جائیں گی لیکن امیگریشن کے سابق وزیر کا کہنا ہے کہ مجوزہ قانون بہت ہی کمزور ہے اور اس کی کامیابی مشکل ہے۔

ہوم آفس کو اسائلم سیکرز کو رکھنے کی جس جگہ کا انتظام کاری کیلئے کیلئے پرائیوٹ پارٹنر کی تلاش ہے وہ ڈیورن میں گودی پر واقع ہے۔ ان سینٹرز کا مقصد غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کو عزت اور وقار کے ساتھ رکھ کر ان کے کوائف حاصل کرکے معاملات کو آگے بڑھانا ہے۔

حکام کا خیال ہے کہ ان سروسز پر اگلے 6 سال کے دوران کم و بیش 700 ملین پونڈ خرچ ہوں گے، اگر اخراجات کی یہی شرح برقرار رہی تو حکومت آگے 10 سال کے دوران 1.16 بلین پونڈ فراہم کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روس کا ویزا فری انٹری دینے کا اعلان

16 دسمبر, 2024

برطانیہ؛ نمازیوں سمیت مسجد جلانے کی پوسٹ پر ملزم کو قید کی سزا

11 اکتوبر, 2024

چین میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت، کیا یہ انسانوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟

24 فروری, 2025

’کٹھن مرحلہ‘، وہ ممالک جن کا ویزا پاکستان نہیں، کہیں اور سے لگتا ہے

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں