Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: اسسٹنٹ کمشنر کا فلور ملز اور ہوٹلوں کا اچانک دورہ، سٹاک اور ریٹ چیک کیا، متعدد ہوٹل مالکان کو جرمانے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر کا فلور ملز اور ہوٹلوں کا اچانک دورہ، سٹاک اور ریٹ چیک کیا، متعدد ہوٹل مالکان کو جرمانے

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
9 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: اسسٹنٹ کمشنر دینہ صفاء عابد نے ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی خصوصی ہدایت پر دینہ کے مختلف فلور ملز اور ہوٹلوں کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ فوڈ کے انسپکٹر مدثر اور اویس بھی ان کے ہمراہ تھے۔

تفصیلات کے مطابق اے سی دینہ نے منگلا روڈ اور جی ٹی روڈ پر قائم فلور ملز کا معائنہ کیا، جہاں گندم اور آٹے کے سٹاک کی صورتحال کو چیک کیا گیا۔

فلور مل مالکان کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ گندم کا سٹاک مقررہ مقدار کے مطابق موجود ہونا چاہئے اور آٹے کی کوالٹی اور قیمتوں میں کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوامی شکایات اور مارکیٹ میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر حکومت پنجاب کی واضح ہدایات ہیں جن پر ہر حال میں عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔

بعد ازاں اے سی دینہ صفاء عابد نے نکودر، بوہڑیاں اور شیخوپور کے مختلف ہوٹلوں پر اچانک چھاپے مارے اور صفائی کے انتظامات اور ریٹ لسٹوں کا جائزہ لیا۔ اس دوران بعض ہوٹلوں کو ناقص صفائی اور مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے پر جرمانے کیے گئے جبکہ متعدد کو سخت وارننگ جاری کی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے اور ذخیرہ اندوزی، ملاوٹ یا ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سبزی و فروٹ منڈی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، دکاندار اور صارفین مشکلات کا شکار ہیں، چوہدری مظہر حسین

13 جولائی, 2025

پنجاب: سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

16 اگست, 2024

عمرہ زائرین، سعودی ورک و رہائشی ویزا کے حامل مسافروں کے لیے ٹکٹ میں رعایت

4 اپریل, 2024

موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لئے ہیلمٹ لازم قرار

23 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں