Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر جہلم کے زیر اہتمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر جہلم کے زیر اہتمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ آگاہی سیشن کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر افس جہلم کے زیر اہتمام ٹک ٹاکرز یوٹیوبرز اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ ایک آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق حسین گجر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

حسن خالد وڑائچ ضلع آفیسر محکمہ بہبود آبادی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور ان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہیں ماں بچے کی صحت، بیٹیوں کی تعلیم اور ان کے مساوی حقوق، وسائل اور ضروریات میں عدم توازن، صنفی امتیاز اور فیصلہ سازی میں خواتین کی عدم شرکت، غربت، بے روزگاری، ماحولیاتی الودگی جیسے کئی معاشرتی و معاشی مسائل کو بیان کیا۔

انہوں نے تمام سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے کہا کہ اپ بھی اپنی ویڈیوز کے ذریعے عوام الناس کو ان مسائل کے بارے میں آگاہی دیں اور ملک اور معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کریں۔

آخر میں حسن خالد وڑائچ نے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، کوڈو گینگ کے 3 ملزمان گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز، نقدی اور اسلحہ برآمد

14 فروری, 2025

کیا نادرا ’ب فارم‘ کے اجرا کی پالیسی تبدیل کررہا ہے؟

18 دسمبر, 2023

بجلی کا ایک اضافی یونٹ کیسے آپ کا بل دگنا کر سکتا ہے؟

11 جولائی, 2024

جہلم کے سینئر صحافی چوہدری عامر غفور کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

12 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں