Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہلم کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، راجہ محمد انور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہلم کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، راجہ محمد انور

عرفان محبوب
عرفان محبوب
7 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: راجہ محمدانور نے کہا کہ سمال انڈسٹری اسٹیٹ جہلم کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں، انڈسٹری مالکان کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، اعلیٰ حکومتی سطح پربھی مسائل کواجاگرکرنے اوران کے حل کیلئے کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔

صدربورڈآف مینجمنٹ سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم راجہ محمدانورنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ میں سیوریج سسٹم، صفائی ستھرائی کے نظام،سڑکوں کی تعمیر ومرمت اہم وبنیادی مسائل ہیں، سمال انڈسٹری کے مالکان کوسہولیات مہیا ہوں گی تو سمال اسٹیٹ انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم مستحکم ہوگی روزگار کے مواقع پیداہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم میں سوئی گیس کی فراہمی بنیادی مسئلہ ہے، سوئی گیس کنکشن کیلئے عرصہ دراز سے محکمہ کوواجبات بھی اداکئے ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود سمال انڈسٹریز اسٹیٹ جہلم کوسوئی گیس کی فراہمی نہ کی گئی ہے، حکومت اس طرف توجہ دے اورسوئی گیس کی فراہمی کویقینی بنائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
37%
2 m/s
منگل
25 °C
بدھ
30 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C

تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جہلم میں جدید جمنازیم کا افتتاح کر دیا
10 نومبر, 2026
کرپشن پر کسی وزیر کو معاف نہیں کروں گی، وزیراعلیٰ مریم نواز کا جہلم میں دوٹوک اعلان
10 نومبر, 2026
سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلئے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر
9 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے متوقع دورہ جہلم اور تحصیل روڈ ماڈل بازار کے افتتاح کی تیاریاں، ڈپٹی کمشنر کی انجمن تاجران سے ملاقات
9 نومبر, 2026
جہلم پولیس کی بروقت کارروائی، قوت بینائی سے محروم گمشدہ کمسن بچہ بحفاظت تلاش کرکے لواحقین کے حوالے
9 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں پلاسٹک بیگز کے خلاف سخت ایکشن شروع کیا جا رہا ہے، صباء سحر

19 دسمبر, 2024

انتظامیہ دینہ شہر کو ایک جدید اور ماڈل شہر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 فروری, 2026

جہلم میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سرکاری نرخ نظر انداز، شہری شدید پریشان

2 مئی, 2026

اسسٹنٹ کمشنر جہلم آفتاب اشرف نے نگہبان رمضان بازار کا دورہ

18 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں