Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گداگروں کی یلغار نے شہریوں کو پریشان کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گداگروں کی یلغار نے شہریوں کو پریشان کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گداگروں کی یلغار نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔

گداگروں میں زیادہ تعداد خوبصورت بھکارنوں کی ہے جو حلیہ سے دوسرے اضلاع بالخصوص لاہور، ملتان،ڈیرہ غازی خان کے علاقوں کی معلوم ہوتی ہیں بھکارنیں جگہ جگہ شہریوں کا پیچھا کر کے زبردستی بھیک کا مطالبہ کرتی دکھائی دیتی ہیں جبکہ کم سن بچوں کو جعلی معذور بنا کر یازخمی ظاہر کر کے اہم مقامات پر بٹھادیتی ہیں۔

ان دنوں بھکاریوں کی بڑی تعداد نے شہر کے لاری اڈہ ، ریلوے روڈ ، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ،ضلع کچہری سمیت پبلک مقامات کا رخ کر لیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کے لئے گھروں میں آرام کرنا ، عبادت کرنا ، مسجدوں سے نکلنا، شاپنگ کرنا اور پیدل چلنا عذاب بن کر رہ گیا ہے۔

جہلم شہر بھر کی چھوٹی بڑی گلیوں، سڑکوں ، چوراہوں ، مسجدوں ، ہسپتالوں ، مارکیٹوں بس اسٹینڈز پر بھکارنوں کے گھیراؤ کی وجہ سے شہری اور راہگیر شدید ذہنی اذیت کا شکار نظر آتے ہیں مگرٹریفک پولیس سمیت دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے بھکارنوں + بھکاریوں کے سدباب کے لئے اقدامات کی بجائے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

دوسری جانب گداگری ایکٹ موجود ہونے کے باوجود اس پر ضلع بھرمیں کہیں عملدارآمد ہوتا نظر نہیں آتا ،مختلف واقعات میں سامنے آیا ہے کہ یہ بھکارنیں چوری ، ڈکیتی، و دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہوتی ہیں اور شاپنگ کے لئے مارکیٹوں کا رخ کرنے یا پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والی خواتین کے موبائل فونز، طلائی زیورات ا ور پرس اڑا کر رفو چکر ہو جاتی ہیں۔

شہر پر دھاوا بولنے والی گدا گر خواتین میں کمسن بچیوں اور نوعمر لڑکیوں سمیت نوجوان خوبروہ لڑکیاں اور عمر رسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مانگنے کے نت نئے طریقے ایجاد کر رکھے ہیں خواتین کی اکثریت شیر خوار بچوں کو گود میں اٹھا کر بچوں کی کئی روز کی بھوک یا مہلک مرض میں مبتلا ہونے کا حوالہ دے کر اور دیگر مختلف حربے استعمال کرتی اور بھیک وصول کئے بغیر پیچھا نہیں چھوڑتیں۔

شہریوں نے ڈی پی او ،ڈی ایس پی ٹریفک سے صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

محتسب پنجاب کے حکم پر 13درخواست گزاران کو 1 کروڑ 36 لاکھ کے واجبات کی ادائیگی

19 اپریل, 2024

نادرا نے شہریوں کے لئے اہم ہدایات جاری کردیں

23 دسمبر, 2024

عید پر جہلم میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، سٹی ہاؤسنگ سے 6 گمشدہ بچے پولیس نے بحفاظت لواحقین سے ملا دیے

24 مارچ, 2026

جہلم میں شدید بارشوں اور طغیانی سے سیلابی صورتحال، جہلم پولیس بھی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش، ایک پولیس اہلکار شہید

17 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں