Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں تاجروں پر بھاری ٹیکس نامنظور، تاجر پہلے ہی فاقہ کشی پر مجبور ہے، چوہدری زبیر جمیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں تاجروں پر بھاری ٹیکس نامنظور، تاجر پہلے ہی فاقہ کشی پر مجبور ہے، چوہدری زبیر جمیل

محمد وسیم
محمد وسیم
9 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: چوہدری زبیر جمیل نے کہا کہ پنڈدادنخان میں تاجروں پر بھاری ٹیکس نا منظور، پروفیشنل ٹیکس کے نام پر تاجروں کو ہزاروں روپے کے نوٹس تھما دئے گئے، تاجر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان اور محکمہ ایکسائز کی طرف سے بھاری ٹیکسوں کی بھر مار سے تاجر پریشان ہیں۔

انجمن تاجران پنڈدادنخان کے صدر چوہدری زبیر جمیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ہوش کے ناخن لے، محکمہ ایکسائز کی طرف سے تاجروں کو پروفیشنل ٹیکس کے نام پر لاکھوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ یہ ٹیکس پہلے صرف ڈاکٹرز سے وصول کیا جاتا تھا لیکن اب چائے کے ڈھابے والے کو بھی ہزاروں روپے کے نوٹس دے دئیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے کی تعمیر میں تاخیر سے کاروبار ختم ہوگئے، تاجر پہلے ہی فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ محکمہ ایکسائز کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کے نام پر گزشتہ 6 سالوں کے ہزاروں روپے کے ٹیکس نوٹس دئیے جا رہے جس سے تاجر ذہنی مریض ہو گئے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں بغیر سروے کے ظالمانہ ٹیکس سے تاجر خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے۔

چوہدری زبیر جمیل نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس فوری نوٹس لے کر محکمہ ایکسائز اور میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کو ناجائز ٹیکس وصولی کا عمل فوری روکیں، بصورت دیگر شٹرڈاؤن ہڑتال اور وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش آئس سمیت گرفتار

25 دسمبر, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا ماڈل پرائمری سکول سہوترہ کا دورہ، سکول کی بلڈنگ کی مرمت اور تزئین و آرائش کی ہدایت

14 اکتوبر, 2024

جہلم میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

21 مئی, 2026

جہلم میں گرمی کی شدت کے ساتھ برف کی قلت، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان

11 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں