Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عیدالاضحیٰ کے موقع پر موسمی قصابوں نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر موسمی قصابوں نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: عیدالاضحیٰ پر جہلم شہر اور گردونواح میں موسمی اور غیر تربیت یافتہ قصابوں نے قربانی کے دوران من مانے دام وصول کرنے کے ساتھ ساتھ جانوروں کے گوشت کو بھی غیر معیاری انداز میں کاٹا، جس سے قربانی کا تقدس اور شہریوں کی محنت رائیگاں گئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ دوسرے اضلاع سے آئے اناڑی قصاب نہ صرف تجربہ کار نہیں تھے بلکہ انہوں نے قربانی کے عمل کو بھی متاثر کیا۔ بہت سے مقامات پر گوشت کاٹتے وقت ہڈیاں چورا ہو گئیں اور گوشت کے کئی حصے ضائع ہو گئے۔ ان قصابوں نے بکرے کی قربانی کے 6 ہزار روپے جبکہ بیل کی قربانی کے 16 ہزار روپے تک چارج کیے، مگر معیار نہایت ناقص رہا۔

قربانی کرنے والے افراد نے شکوہ کیا کہ موسمی قصابوں کی وجہ سے انہیں نہ صرف مالی نقصان برداشت کرنا پڑا بلکہ عید کا جوش و خروش بھی متاثر ہوا۔ بعض جگہوں پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات کے باعث تعفن اور بدبو کے مسائل بھی دیکھنے میں آئے۔

شہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ سال پیشگی پلاننگ کے تحت رجسٹرڈ اور تربیت یافتہ قصابوں کی فہرست جاری کی جائے اور موسمی اناڑی افراد کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں تاکہ قربانی کی روح کو برقرار رکھا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان : سگھرپوردریائے جہلم کے ” پتن ” سے کشتی کا سفر عوام کے لیے سفر آخرت بننے لگا

8 اکتوبر, 2024

حکومت پراپرٹی کی خرید و فروخت کی فیسوں میں کمی کا اعلان کرے، پراپرٹی ڈیلرز

1 جون, 2024

ڈاکٹر اظہر محمود کیانی کا مشیر صحت بننا ضلع جہلم کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے، غلام کیانی، راجہ لیاقت علی، میاں عتیق

22 مئی, 2024

جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 4 افغان باشندوں سمیت 39 افراد گرفتار

27 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں