Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ صحت و پاپولیشن کے آفیسرز کا سول ہسپتال جہلم کے ٹراما سینٹر اور کیتھ لیب کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ صحت و پاپولیشن کے آفیسرز کا سول ہسپتال جہلم کے ٹراما سینٹر اور کیتھ لیب کا دورہ

عامر کیانی
عامر کیانی
14 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ صحت و پاپولیشن کے سینئر پلاننگ آفیسر قاسم اور پلاننگ آفیسر عرفان نے ٹھیکیدار اور ایس ڈی او بلڈنگ جہلم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم کے ٹراما سینٹر اور کیتھ لیب کا دورہ کیا۔ بعدازاں ایکسین بلڈنگ بھی موقع پر پہنچے اور ٹراما سینٹر سمیت کیتھ لیب کا تفصیلی معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران سینئر پلاننگ آفیسر قاسم نے واضح کیا کہ منصوبے کا تمام کیپٹل اخراجات ٹھیکیدار کی ذمہ داری ہے اور محکمہ صحت و پاپولیشن کی جانب سے کوئی رُکاوٹ یا تاخیر نہیں ہے۔ ٹھیکیدار اور ایکسین بلڈنگ نے یقین دہانی کرائی کہ جاری ترقیاتی کام رواں ماہ کے اندر مکمل کر دیا جائے گا۔

اس موقع پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کی جانب سے ایڈمن آفیسر برہان اور عبید بھی موجود تھے، جنہیں سینئر پلاننگ آفیسر قاسم نے واپڈا (آئیسکو) کے ٹرانسفارمر کی جلد تنصیب کے حوالے سے بھی اہم ہدایات دیں اور کہا کہ بروقت تعاون کے لیے ایڈمن آفیسر مکمل رابطے میں رہیں گے تاکہ کام میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ تعمیراتی ایریا کو محفوظ طریقے سے کارڈن آف کیا جائے اور کام کو جلد مکمل کیا جائے۔ ٹراما اور کیتھ لیب کے آلات کی خریداری کے حوالے سے بتایا گیا کہ متعلقہ ٹینڈر سی ای او ڈی ایچ اے آفس کے ذریعے مکمل کیا جا چکا ہے اور دیگر کسی قسم کی رکاوٹ موجود نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
38%
2 km/h
پیر
35 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: شہریوں کے مسائل کا فوری ازالہ اور بروقت انصاف یقینی بنانا ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
20 ستمبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات، کورئیر سروسز کے ترسیلی نرخوں میں 40 فیصد تک اضافہ
20 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم عوام کو موجودہ معاشی صورتحال میں ریلیف فراہم کرنے کا اہم اقدام ہے، بلال اظہر کیانی
20 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس اور اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ؛ سروس ڈیلیوری، عملے کی حاضری اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا
20 ستمبر, 2026
دینہ کے علاقہ پنڈ رجوال میں زمین کے تنازع پر دو مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج
20 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اللہ کی ذات تک جانے کے لیے نبی کریم ﷺ کو ماننا پڑتا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

15 اگست, 2025

جہلم: مدثر حسین گیلانی کی دستاربندی، بزرگانِ دین کی خصوصی شفقت اور دعاؤں کا اظہار

10 مئی, 2026

دینہ: شراب سپلائر اور غیر قانونی پتنگ رکھنے والے ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں شراب اور پتنگیں برآمد

1 جنوری, 2026

سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی اور شانِ رحمت ویلفیئر کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی قافلہ روانہ

12 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں