Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی اور شانِ رحمت ویلفیئر کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی قافلہ روانہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی اور شانِ رحمت ویلفیئر کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امدادی قافلہ روانہ

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
12 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی اور شان رحمت ویلفیئر کی مشترکہ کاوش سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی قافلہ روانہ کر دیا گیا۔

اس سلسلے میں تقریب روانگی سے قبل امدادی کیمپ میں دعائیہ اجتماع منعقد کیا گیا جس میں ایس ایچ او سوہاوہ راجہ عمران، علامہ قاری عصمت اللہ سیالوی سمیت شہر کی سماجی، کاروباری اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔

امدادی قافلے میں ساڑھے تین سو گھرانوں کے لیے راشن بیگ تیار کیے گئے ہیں جو جنوبی پنجاب کی تحصیل علی پور میں مقامی انتظامیہ کے تعاون سے متاثرین میں تقسیم کیے جائیں گے۔

اس موقع پر قاری عصمت اللہ سیالوی نے دعا کروائی اور کہا کہ سوہاوہ کے نوجوانوں کا خدمتِ خلق کا جذبہ لائق تحسین ہے۔ شہریوں کی جانب سے کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا اس بات کی علامت ہے کہ مصیبت کی گھڑی میں سب متاثرہ بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ایس ایچ او راجہ عمران نے سوہاوہ ویلفیئر سوسائٹی کی کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ اپنے مصیبت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے آگے آئیں اور جہاں تک ممکن ہو اس کارِ خیر میں ہاتھ بٹائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کون سے کاشتکار ’کسان کارڈ‘ کی رجسٹریشن کیلیے اہل ہیں

4 جون, 2024

سوہاوہ: بڑاگواہ میں سنگل کراس کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، جبران سیلنگ کی ٹیم چیمپئن قرار

30 مارچ, 2026

پاکستان میں 7 ماہ بعد ایکس(ٹوئیٹر) سروس بحال ہونے کے ایک گھنٹے بعد بند

12 ستمبر, 2024

تبادلوں کے منتظر اساتذہ کے لئے اہم خبر

23 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں