Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جرمنی جانے کا نادر موقع، یورپی ملک کو لاکھوں ہنرمندوں کی تلاش
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جرمنی جانے کا نادر موقع، یورپی ملک کو لاکھوں ہنرمندوں کی تلاش

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

یورپ کی سب سے بڑی معیشت میں افرادی قوت کی کمی صرف غیر ملکی ہنر مند ہی پورا کر سکتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق برلن کو یہ کمی پورا کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنا ہوں گے۔ جرمنی کو اپنے ہاں افرادی قوت کے بحران سے نمٹنے کے لیے آئندہ تقریباً ڈیڑھ عشرے تک بھر پور طریقے سے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں پر انحصار کرنا پڑے گا۔

یورپ کی اس سب سے بڑی معیشت کو درپیش افرادی قوت کی کمی کی شدت کا اندازہ اس تازہ تریں مطالعے کے اعداد و شمار سے لگایا جا سکتا ہے، جس کے مطابق جرمنی کو 2040ء تک سالانہ بنیادوں پر تقریباً دو لاکھ اٹھاسی ہزار غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کی ضرورت ہے۔

بیرٹلزمان فاؤنڈیشن کے ایما پر کرائے جانے والے اس مطالعے میں یہ حقیقت بھی سامنے آئی ہے کہ موجودہ حالات میں لیبر مائیگریشن یعنی روزگار یا ملازمت کے لیے جرمنی آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد ضرورت سے بہت ہی کم ہے۔

تارکین وطن کے امور کی ماہر سوزانے شلٹس نے بتایا کہ جرمنی کو غیر ملکی کارکنوں کے لیے پرکشش بنانے کے لیے اپنی شرائط کو نرم کرنا اور غیر ضروری رکاوٹوں کو ختم کرنا پڑے گا۔ ان کے بقول اس کے بعد ہی روزگار کی ملکی منڈی میں پائی جانے والی کارکنوں کی کمی کو دور کیا جا سکتا ہے۔

ایک دوسرا ماڈل بھی ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ بہت سازگار نہیں ہے۔ اس ماڈل میں تجویز پیش کی گئی ہے کہ جرمنی کو 2040 تک ہر سال تقریباً تین لاکھ اڑسٹھ ہزار غیر ملکی کارکن چاہیے ہوں گے۔ اس کے بعد2041 سے 2060 تک طلب میں معمولی کمی آئے گی اور پھر ہر سال دو لاکھ ستر ہزار نئے غیر ملکی کارکنوں کی ضرورت ہو گی۔

اس جائزے کے مطابق اضافی امیگریشن کے بغیر 2040ء تک ملکی افرادی قوت 46 اعشاریہ 4 ملین سے کم ہو کر 41 اعشاریہ 9 ملین رہ جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
31%
1 km/h
ہفتہ
29 °C
اتوار
32 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خلیجی ممالک کی پروازوں کے کرایوں میں عنقریب کمی کا امکان

24 جولائی, 2024

سستے میں آذربائیجان گھومنا چاہتے ہیں؟

17 اکتوبر, 2024

مسافروں کیلیے اہم خبر، سعودی عرب کا ویزا سے متعلق بڑا فیصلہ

7 اپریل, 2025

مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

19 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں