Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی، جس کے سبب پاسپورٹس کے اجراء میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر اور پرنٹنگ مشینوں کی کمی کے باعث شہری پہلے ہی پریشان ہے،اب سیاہی ختم ہونے سے پاسپورٹس کے اجرا کے بحران میں مزید شدت آسکتی ہے.

ذرائع نے کہا کہ لیمینیشن پیپر کے معاملے پر پاسپورٹ کی پرنٹنگ میں پہلے ہی تاخیر کا شکار تھی اور اب اگر محکمہ کے اعلیٰ افسران سیاہی کی کمی کو پورا نہیں کرتے ہیں تو شہریوں کو پاسپورٹس کے اجراء میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔

ذرائع نے مزید کہا کہ اعلیٰ حکام ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی حیثیت کو اتھارٹی میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس لئے یہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔

گذشتہ ہفتے حکومت نے پاسپورٹس بنوانے میں پیش آنے مشکلات کو ختم کرنے کے لیے پاسپورٹس پرنٹ کرنیوالی نئی مزید مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا تھا۔

حکام کا کہنا تھا کہ نئی مشینوں میں 6 ڈیسک ٹاپ ،2 ای پاسپورٹس مشینیں منگوائی جائیں گی، نئی مشینیں 1گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹس پرنٹ کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
light rain
30° _ 30°
68%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے ڈسٹرکٹ بوائز اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے صدر کا حلف اٹھا لیا

24 فروری, 2026

پنڈدادنخان: رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، چوہدری محمد نواز

26 فروری, 2026

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، گوشت اور چینی سمیت اشیائے خورونوش عوام کی پہنچ سے باہر

10 مارچ, 2026

ہر عمل چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا اس کی قبولیت کے لیے نیت کا درست ہونا شرط ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

26 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں