Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کے ہوٹلوں میں ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کے ہوٹلوں میں ناقص صفائی اور مضر صحت کھانوں کی فروخت

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر، جی ٹی روڈ اور ضلع کی چاروں تحصیلوں میں قائم متعدد ہوٹلوں پر صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور مضرِ صحت کھانوں کی فروخت کھلے عام جاری ہے۔ بیشتر ہوٹلوں کا سیوریج نظام خراب جبکہ واش رومز انتہائی گندے پائے گئے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ کئی ہوٹل مالکان حفظانِ صحت کے اصولوں کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے صرف منافع کمانے میں مصروف ہیں۔ ہوٹلوں پر کام کرنے والے ویٹرز اور کاریگر بغیر میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کے، گندے کپڑوں اور میل بھرے ناخنوں کے ساتھ کھانے تیار اور پیش کر رہے ہیں۔

علاوہ ازیں جی ٹی روڈ پر واقع کئی ہوٹلوں نے سیوریج کا گندا پانی سڑکوں پر چھوڑ رکھا ہے، جس سے تعفن پھیل رہا ہے اور شہریوں کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

عوام نے کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیں اور حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے ہوٹل مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیں تاکہ شہری بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
few clouds
32° _ 32°
61%
2 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
37 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرائے عالمگیر پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 4 ملزمان گرفتار

27 فروری, 2024

پنڈدادنخان میں اتائیت کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد غیر قانونی کلینکس سیل

8 جولائی, 2026

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں نان کسٹم سمگل شدہ سگریٹوں کی فروخت جاری

2 اکتوبر, 2024

جہلم میں صبح کے وقت بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا

25 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں