Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے تجارتی مراکز، بازروں اور چوک چوراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہو سکا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے تجارتی مراکز، بازروں اور چوک چوراہوں سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہو سکا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت کے باوجود تجاوزات کا خاتمہ نہ ہو سکا، شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت کے باوجود شہر کے تجارتی مراکز، چوک، چوراہوں اور بازاروں میں تجاوزات کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔ تجاوزات کی بھرمار کے باعث شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، اور اندرون شہر ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے۔

شہر کے اہم علاقوں جیسے شاندار چوک، محمدی چوک، جادہ چوک، روہتاس روڈ، سول لائن روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، تحصیل روڈ، ریلوے روڈ، اقبال لائبریری روڈ اور پرلنڈا وغیرہ میں تجاوزات نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ میونسپل کمیٹی کے اطراف میں تجاوزات کی وجہ سے غیر معمولی رش رہتا ہے، جس کی وجہ سے خواتین کو بھی گزرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے گزشتہ تین ہفتوں سے کوئی موثر آپریشن نہیں کیا گیا۔ تجاوزات میں اضافے کی اصل وجہ میونسپل کمیٹی کے عملے کی سرپرستی ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ تجاوزات کے خاتمے کے لیے فرض شناس اور ایماندار افسران کو تعینات کیا جائے تاکہ اس مسئلے کا جڑ سے خاتمہ کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ایس ایل ایس کالج کی رہنمائی سے یوکے انگلش ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی، ایمن دیپ کور

5 اپریل, 2026

پنڈدادنخان میں سکول ملازمہ سے مبینہ زیادتی، ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار

19 اگست, 2026

ڈیول کیرج وے کی تعمیر میں تاخیر، پنڈدادنخان کا علاقہ بھیلوال جھیل میں تبدیل، اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا

5 ستمبر, 2024

شدید سردی؛ ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

16 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں