Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شدید سردی؛ ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شدید سردی؛ ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کڑاکے کی سردی، دل کے معاملات کو بھی زیر و زبر کرنے لگی، ہسپتالوں میں آنے والے دل کے مریضوں کی تعداد میں 10 فیصد تک کا اضافہ ہو گیا۔

طبی ماہرین نے سرد موسم کے دوران دل کے مریضوں کو انتہائی احتیاط برتنے کی تلقین کر دی۔ خشک سردی شروع ہونے کے بعد سے ہسپتالوں میں جہاں کھانسی، نزلہ، زکام اور دیگر امراض میں مبتلا مریض رپورٹ ہو رہے ہیں وہیں دل کے مریضوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شدید سردموسم کے دوران شریا نیں کسی حد تک سکڑ جاتی ہیں جس کے نتیجے میں خون کی گردش متاثر ہوتی ہے، شریانوں میں موجود چکنائی بھی خون کی گردش میں کمی کا باعث بنتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ان حالات میں خون کی مناسب مقدار نہ ملنے کی وجہ سے دل کو معمول سے زیادہ طاقت کے ساتھ کام کرنا پڑتا ہے جس کے باعث طبی پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں، خصوصا اُن کے لئے جو پہلے سے دل کے مریض ہوں۔ بے احتیاطی بر تنے غیر فطری زندگی امراض قلب کے مریضوں میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔

ڈاکٹرز نے شہریوں کو سردی کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایل پی جی 3 روپے 20 پیسے فی کلو سستی ہوگئی

30 اپریل, 2025

عالمی منڈی میں خام تیل سستا، مگر پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں برقرار، شہری مایوس

27 جون, 2026

غیر قانونی پارکنگ، تجاوزات اور ٹریفک کے بوسیدہ نظام نے جہلم شہر کا حلیہ بگاڑ دیا

20 جنوری, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 منشیات فروش گرفتار

23 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں