Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں فائر سیفٹی میں غفلت برداشت نہیں، سنیہ صافی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں فائر سیفٹی میں غفلت برداشت نہیں، سنیہ صافی

احمد ندیم
29 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سنیہ صافی کی زیر صدارت فائر سیفٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، میونسپل کمیٹی اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ضلع بھر کی بلند و بالا عمارات، پیٹرول پمپس اور تجارتی مراکز میں آتشزدگی سے بچاؤ کے آلات کی دستیابی اور فعالیت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

سنیہ صافی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوامی تحفظ کو یقینی بنانا تمام اداروں کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور اس ضمن میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام محکمے اپنی حدود میں واقع کمرشل عمارات کا فوری معائنہ کریں اور جہاں فائر سیفٹی آلات غیر فعال یا موجود نہ ہوں وہاں بلا تاخیر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ تمام متعلقہ محکمے باہمی تعاون سے آگاہی مہمات اور موک ڈرلز کا انعقاد کریں گے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں جانی و مالی نقصان کے خدشات کو کم سے کم کیا جا سکے۔

سنیہ صافی نے واضح کیا کہ عمارتوں کے نقشوں میں فائر ایگزٹ کی موجودگی کو لازمی قرار دیا جائے گا تاکہ شہریوں کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان: شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

10 دسمبر, 2025

جہلم میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز و سفید رنگوں میں ڈھل گیا

8 اگست, 2025

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

28 جنوری, 2024

جہلم میں غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ایک شخص موٹرسائیکل سمیت گرفتار

9 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں