Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز و سفید رنگوں میں ڈھل گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، شہر سبز و سفید رنگوں میں ڈھل گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں جشنِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ گلیوں، محلوں، بازاروں، چوک چوراہوں، تعلیمی اداروں، سرکاری و نجی عمارتوں اور گھروں کو سبز و سفید جھنڈیوں، قومی پرچموں اور برقی قمقموں سے خوبصورتی کے ساتھ سجا دیا گیا ہے۔

شہریوں میں یومِ آزادی کے حوالے سے جوش و خروش دیدنی ہے۔ اندرون شہر کے بازاروں میں آزادی کے اسٹالز سج چکے ہیں، جہاں قومی پرچم، بیجز، سبز و سفید چوڑیاں، کپڑے، بچوں کے ملبوسات، ماسک اور دیگر قومی رنگوں سے مزین اشیاء فروخت ہو رہی ہیں۔ دکانداروں کے مطابق اس سال جشنِ آزادی کے لیے وافر اسٹاک منگوایا گیا ہے اور خریداروں کا رش دن بہ دن بڑھ رہا ہے۔

نوجوان اور بچے جوش و خروش سے آزادی کے حوالے سے اشیاء خرید کر گھروں کو سجا رہے ہیں۔ دوسری جانب تعلیمی اداروں میں بھی تقریبات کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اسکولوں میں ملی نغمے، تقاریر، خاکے، اور پرچم کشائی کی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ کئی اسکولوں نے 14 اگست کے لیے رنگا رنگ ثقافتی و تعلیمی پروگرام ترتیب دیے ہیں، جن میں بچوں کی شرکت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

شہر کا ہر کونہ قومی جذبے اور حب الوطنی کے رنگ میں رنگا جا چکا ہے اور 14 اگست کو یومِ آزادی کو شان و شوکت سے منانے کے لیے بھرپور تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
light rain
33° _ 33°
55%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹریفک پولیس کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی چک دولت جہلم میں آگاہی سیمینار کا انعقاد

12 دسمبر, 2024

حکومت پنجاب کے ون ڈش قانون پر سختی سے عمل درآمد کروائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

7 نومبر, 2023

پنڈدادنخان میں ریسکیو 1122 ٹاؤن اسٹیشن کا قیام،چوہدری فرخ الطاف نے افتتاح کر دیا

21 فروری, 2025

ستھرا پنجاب پروگرام؛ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

9 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں