Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے خبر دار کیا ہے کہ پنجاب میں 15 سال سے پرانی گاڑی سڑکوں پر نظر نہیں آنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، 80فیصد کلائمٹ کے مسائل پرانی گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

وزارت خارجہ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی اسمبلی کا اجلاس چیئرپرسن حنا ربانی کھر کی زیر صدارت ہوا۔ کوب وہ واحد اجلاس ہے جہاں ممالک اپنے کلائمٹ چینچ سے متعلق امور پر بات چیت کرتے ہیں۔

اجلاس میں سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ پنجاب میں پندرہ سال سے پرانی گاڑی سڑکوں پر نظرنہ آنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، 80 فیصد کلائمٹ کے مسائل پرانی گاڑیوں سے نکلنے والے دھویں کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں، ہمیں پاکستان کے لئے اچھا کرنا ہے اور کلائمیٹ چینج کے مسائل سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

چیئر پرسن نے کہا کہ فارن آفس کے لیے مشورہ دینا چاہتی ہوں کہ جہاں دنیا میں ہمارے پاس کلائمیٹ چینچ سے متعلق کم اسپیس رہ گیا ہے ایسے میں ہماری منسٹری آف فارن افئیرز کس طرح سے چیزوں کو ڈیل کر رہی ہے، فارن افس کو کلائمیٹ چینج ریسرچ کے معاملے پر اسلام اباد کے مختلف یونیورسٹیوں کے ساتھ کام کرنا چاہیے، کلائمیٹ چینج منسٹری نے بھی نجی یونیورسٹی کے ساتھ ریسرچ کے لیے معاہدہ کیا ہوا ہے۔

ایڈیشنل سیکریٹری نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے فارن آفس کویونیورسٹی کے ساتھ مل کر اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ نبیل منیر نے کہا کہ کوب 29 میں 3ملین ڈالر کا معاہدہ ترقی پذیر ممالک کے لیے تھا، روس کیونکہ جنگی صورتحال میں ہے اس لئے وہ کوب 29 کے ان معاہدوں میں نظر نہیں آیا، پاکستان اور کوریا کے درمیان بھی کلائمیٹ چینج کے اوپر معاہدوں پر غور کیا جا رہا ہے۔

حنا ربانی کھر نے کہا کہ دنیا اس وقت ترقی یافتہ اور ترقی پذیر کلائمیٹ ڈپلومیسی میں بٹ چکی ہے۔ ہم کلائمیٹ ڈپلومیسی کے اس دور میں بری ڈپلومیسی میں نہیں پڑنا چاہیے، پاکستان کو اس صورتحال میں ایک پل کا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں ترقی پذیر اور ترقی یافتہ، دونوں طرح ممالک کے ساتھ مل کر کلائمیٹ ڈپلومیسی میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
69%
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
30 °C
پیر
30 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید 9 کم عمر ڈرائیور گرفتار

23 نومبر, 2023

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا

21 فروری, 2026

جہلم میں ون ڈش ایکٹ کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، متعدد میرج ہالز سیل

29 مارچ, 2026

ہونڈا کا سی ڈی 70 اور سی جی 125 قسطوں پر فراہمی کا اعلان

28 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں