Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: منشیات کیس میں ایک اور مجرم کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی عدالت نے منشیات کے مقدمہ نمبر 467/24 بجرم CNSA 9(i)3E تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سال 2024 میں منشیات فروشی کے جرم میں ملوث ملزم صداقت خان کے خلاف جرم ثابت ہونے پر اسے 16 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم پولیس نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، ٹھوس شواہد کے ساتھ مکمل چالان عدالت میں پیش کیا اور مقدمہ کی مؤثر پیروی کی، جس کے نتیجے میں معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

اس موقع پر طارق عزیز سندھو نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے مکمل خاتمے کے لیے جہلم پولیس کا بھرپور آپریشن جاری رہے گا۔ انہوں نے مقدمہ کی کامیاب پیروی پر پولیس کی انویسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات دینے کا بھی اعلان کیا۔

ڈی پی او جہلم کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز اور سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الیکشن کمیشن نے ضلع جہلم کے قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے فارم 45 جاری کردیے

5 مارچ, 2024

جہلم پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیتی میں ملوث ملزم گرفتار، چھینی گئی رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد

30 جون, 2025

پنجاب میں نمبر پلیٹس کی فیس وصولی بند کردی گئی

15 اپریل, 2024

سرفراز ملک کا ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

11 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں