Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خسرہ اور نیگلیریا پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے خسرہ اور نیگلیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کی غرض سے صحت کے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق  خسرہ جسے روبیلا بھی کہا جاتا ہے، ایک وائرل متعدی بیماری ہے جو بنیادی طور پر اوپری سانس کی نالی کو متاثر کرتی ہے، یہ بیماری کسی بھی عمر کے افراد کو متاثر کرسکتی ہے لیکن 15 سال سے کم عمر بچے خاص طور پر جنہیں حفاظتی ٹیکے نہیں لگے وہ اس انفیکشن کا شکار ہوسکتے ہیں۔

خسرہ بند جگہوں میں سانس / ایروسول کے ذریعے یا متاثرہ افراد کی ناک اور گلے کی رطوبتوں کے ساتھ براہ راست رابطے سے پھیلتا ہے۔

ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ خسرہ کو ایک محفوظ، سستی اور موثر ویکسین کی دو خوراکوں کے ذریعے آسانی سے روکا جا سکتا ہے، خسرہ سے بچاؤ کے ٹیکے کی پہلی خوراک 9 ماہ کی عمر میں اور دوسری خوراک 15 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔

اسی طرح نیگلیریا سے متعلق کہا گیا ہے کہ نیگلیریا ایک امیبا ہے (اسے دماغ کھانے والا امیبا بھی کہا جاتا ہے) یہ ایک ایسا خلیاتی امیبا ہے  جوزیادہ تر پانی  میں پرورش پاتا ہے جیسے جھیلوں، تالابوں، ندیوں، گرم چشموں اور یہاں تک کہ نمی والی مٹی میں بھی پایا جاتا ہے۔

پاکستان میں 2008ء سے اس بیماری کے کیسز کراچی اور ملک کے کچھ دوسرے حصوں سے رپورٹ ہو رہے ہیں اس ایڈوائزری کے ذریعے قومی ادارہ صحت نے صحت کے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ گرمی کے موسم میں بڑے شہروں  بالخصوص کراچی میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

ایڈوائزری کے مطابق اس بیماری سے بچنے کے لئے  ضروری ہے کہ تیراکی کے دوران، غوطہ خوری اور ناک میں پانی ڈالنے سے گریز کریں، چھوٹے تالابوں کو روزانہ خالی اور صاف کریں، اس بات کو یقینی بنائیں کہ سوئمنگ پولز وغیرہ مناسب طریقے سے کلورین سے صاف  کیے گئے ہوں اگر بغیر کلورین والا پانی استعمال کر رہے ہیں تو نہانے یا چہرہ دھوتے وقت ناک میں پانی نہ جانے دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
27 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جِلد کے کینسر کی تشخیص کرنے والا زبردست اے آئی ماڈل متعارف

23 دسمبر, 2024

الزائمرز کی دوا میں اہم پیش رفت

4 اکتوبر, 2024

ٹی بی کی تشخیص کے لیے زیر آزمائش خون کا نیا ٹیسٹ

24 مارچ, 2024

معذوری عذاب نہیں، امتحان ہے

7 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں