Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا سرچ آپریشن؛ منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور 2 اشتہاری گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا سرچ آپریشن؛ منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور 2 اشتہاری گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروش، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور 2 اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق جہلم پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں تھانہ چوٹالہ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں ملوث ملزمان سمیت 2 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضہ سے ایک کلاشنکوف، پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور ایک کلو 950 گرام چرس برآمد کی گئی، جبکہ پولیس نے دو اشتہاری مجرمان کو بھی گرفتار کیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف ناجائز اسلحہ، منشیات اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پرائیویٹ سکولز مالکان کی جانب سے فیسوں کی غیر قانونی وصولی جاری، شہری پریشان

30 مئی, 2025

پنڈدادنخان کا جہلم سے زمینی رابطہ منقطع، سیلابی ریلے سے پل اور سڑک تباہ

30 اگست, 2025

ڈپٹی کمشنر جہلم میں فوری وکس سینٹر قائم کریں۔ کمشنر لیاقت علی چٹھہ

11 اکتوبر, 2023

انتخابی فہرستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کردی

27 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں