Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: انتخابی فہرستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کردی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

انتخابی فہرستوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کردی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستیں ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت جاری کردی ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں کو الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کی خبرغلط ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کی سیکشن 79 اور الیکشن رولز 2017کے رول 45 میں انتخابی فہرستوں کے حصول کا باقاعدہ طریقہ کار دیا گیا ہے، رولز کے تحت حتمی انتخابی فہرستوں کی سافٹ و ہارڈ کاپی حاصل کرنے کے لیے مکمل تفصیل موجود ہے۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستیں ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی قانون میں کوئی شق نہیں ہے، ووٹروں کا ذاتی ڈیٹا (جس میں ان کانام ، شناختی کارڈ نمبر، والد کا نام اور تصویر) ہوتا ہے، یہ ڈیٹا ریاست مخالف تنظیمیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرسکتی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے وضاحت میں کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لیے الیکشن کمیشن نے 8300 پر میسیج کرنے کی سہولت دی ہوئی ہے تاکہ وہ اپنے نام کا اندراج اور دیگر کوائف چیک کرسکیں، ڈٰیٹا کو سائبر اٹیک سے محفوظ رکھنا بھی مقصود ہے، انتخابی فہرستیں مذہب کے بجائے قانون کی بنیاد پر مرتب کی جاتی ہیں۔

’ امیدوار یا کوئی دوسرا شخص الیکشن کمیشن سے انتخابی فہرستوں کی حسب ضابطہ کاپیاں حاصل کرسکتا ہے۔‘

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجلی، پٹرول کے بعد گیس کے بھاری بھرکم بلوں نے ماہ رمضان میں صارفین کے میٹر شاٹ کر دیے

26 مارچ, 2024

جہلم پولیس منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان چرس اور شراب سمیت گرفتار

3 جون, 2024

سوہاوہ: نور ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم، ٹی ایچ کیو ہسپتال کو بچوں کی ادویات کا عطیہ

12 جولائی, 2026

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان سیلاب متاثرین اور مستحقین کی خدمت میں پیش پیش

29 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں