Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان پیپلز پارٹی نے دبئی میں پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس منایا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی نے دبئی میں پارٹی کا 57 واں یوم تاسیس منایا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کا57 واں یوم تاسیس دبئی میں منایا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے فنانس سیکریٹری رانا جواد تھے۔ تقریب کا آغاز حافظ ہمدان نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض سیکرٹری انفارمیشن ذوالفقار علی مغل نے انجام دیئے۔ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل کے عہدیداروں سمیت امارات کی دیگر ریاستوں کے ورکرز نے شرکت کی۔

مہمان خصوصی رانا جواد ، صدر پی پی پی گلف مڈل ایسٹ میاں منیر ہانس ، نا ئب صدر نثار خٹک، سیکریٹری انفارمیشن ذوالفقار علی مغل، ملک محمد اسلم اور قیصر آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا پاکستان میں واحد سیاسی پارٹی بلکہ یہ کہا جائے کہ جمہوریت کی فاؤنڈر جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ہے تو یہ غلط نہ ہوگا پاکستان کے مسائل کا واحد حل جمہوری قوتوں کو طاقتو ر ہونے میں ہی ہے اور جمہوریت کے پودے کو پروان چڑھانے میں پیپلز پارٹی نے اپنے لیڈروں اور ورکرز کا خون دیا ہے- جمہوریت کے شہداء کی اک طویل داستان ہے۔

دیگر شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو کہاکہ ہم جمہوریت پسند لوگ ہیں ہم جمہوریت کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے اور جمہوریت کی آبیاری کے لیے اپنے نوجوان لیڈر چیر مین بلاول بھٹو زرداری کا بھر پور ساتھ دیں گے۔

تقریب میں پی پی پی یواے ای کے ڈپٹی سیکریڑی انفارمیشن رضوان عبد الله ، عائشہ منیر ہانس ،سمیع اللہ خان، سیکرٹری فنانس گلف محمد ارشد بٹ، سینئر نا ئب صدر گلف منارٹی ونگ نوفل ، ڈپٹی سیکریڑی انفارمیشن گلف طاہر گردیزی، سینئر را ہنما گلف عرفان قمر گوندل، میاں منور، احسن شفیق گوگا، رائے سعید، فیضان منور، نجمہ جیلانی اور دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر پارٹی شہداء اور پاکستان و امارات کی ترقی و کامیابی کے لیے دعا کی گئی۔تقریب کے اختتام پر شرکائے تقریب نے پاکستان پیپلز پارٹی کے 57 ویں یوم تاسیس کا کیک کاٹا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
64%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
25 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مبینہ غیر مستند کلینکس کی موجودگی پر تشویش، انسداد اتائیت مہم پر سوالات
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے معروف سماجی شخصیت حاجی محمد اقبال انتقال کر گئے، نماز جنازہ 28 مئی کو ڈنمارک میں ادا کی جائے گی

27 مئی, 2025

یو اے ای میں پاکستانی شہری بیٹھے بٹھائے عالیشان گھر کا مالک بن گیا

14 جنوری, 2024

جہلم کے رہائشی سارہ شریف کے والد نے برطانوی عدالت میں بیٹی کے قتل کا اعتراف کرلیا

15 اکتوبر, 2024

پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا رہے گا، سعدیہ الطاف قاضی

17 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں