Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 12 قمارباز گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 12 قمارباز گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
5 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: تھانہ سول لائنز پولیس کی بڑی کارروائی، مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 12 ملزمان کو گرفتار کر کے نقدی، موبائل فونز اور قمار بازی کا سامان برآمد کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں تھانہ سول لائنز پولیس نے قماربازی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 12 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیل رہے تھے۔ کارروائی ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ان کی ٹیم نے کی۔

گرفتار ہونے والے ملزمان میں شفاعت، محمد عبداللہ، دانش وقاص، احمد بلال، اسامہ، ابوبکر، ابرار، بلال احمد، کلیم اللہ، شمس بن خالد، حسن رضا اور نواس شامل ہیں۔

پولیس نے ملزمان سے داؤ پر لگی ہوئی رقم 90 ہزار 330 روپے، 11 عدد موبائل فونز، 2 عدد مرغے معہ 24 لوہے کے نوکیلے کیل اور دیگر قماربازی کے آلات برآمد کر لیے۔ کل جوا لاگت کا تخمینہ تقریباً 4 لاکھ 10 ہزار 330 روپے لگایا گیا ہے۔

ملزمان کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ قمار بازی نہ صرف معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے بلکہ یہ جرائم کے فروغ کا ایک بڑا سبب بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہلم پولیس ایسے جرائم کے خاتمے کے لیے مؤثر اور مسلسل کارروائیاں جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: سلہال سے پوٹھہ تک سڑک فنڈز ملتے ہی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر کی جائے گی، چوہدری فرخ الطاف

22 فروری, 2026

دینہ: وزیر اعلیٰ پنجاب کے اقدامات سے عوامی مسائل حل ہو رہے ہیں، بلال اظہر کیانی

26 جنوری, 2025

جہلم: انسدادِ گداگری میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

18 جولائی, 2026

بے روز گار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر، 30 ہزار اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان

30 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں