Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین مقصد ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین مقصد ہے، کمشنر انجینئر عامر خٹک

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کا دورہ جہلم، ڈی سی آفس میں اجلاس کی صدارت، محرم الحرام، مون سون سیزن، سیکورٹی پلان اور ترقیاتی کاموں پر بریفنگ، کمشنر راولپنڈی نے انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے ضلع جہلم کا دورہ کیا جہاں ڈی سی آفس میں انہوں نے ضلع بھر کے محکموں کے سربراہان کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ڈی او ریسکیو 1122 انجینئر سعید احمد نے آئندہ موسم برسات میں ممکنہ سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریوں پر بریفنگ دی جس پر کمشنر راولپنڈی نے اطمینان کا اظہار کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے کمشنر راولپنڈی کو محرم الحرام کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات، تیاریوں بارے آگاہ کیا جبکہ ڈی پی او جہلم ناصر باجوہ نے محرم الحرام کے جلوسوں، مجالس کی تفصیل اور سکیورٹی پلان بارے کمشنر کو آگاہ کیا۔

کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو بہترین سکیورٹی فراہم کرنے اور انتظامی معاملات کو بہترین بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی اور تیاریوں کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کو بہترین سکیورٹی فراہم کی جائے اور انتظامی معاملات کو مثالی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنا، عوام کی خدمت اور ان کے جان و مال کا تحفظ ہمارا اولین مقصد ہے اور اس میں کوئی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔

ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت کے اندر پایا تکمیل تک پہنچایا جائے تاکہ عوام ان سے فائدہ اٹھا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پی ٹی آئی حکومت کے بعد کتنے ہزار نوجوانوں نے ملازمت کے لیے ملک چھوڑا؟

23 اکتوبر, 2024

قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمی

25 ستمبر, 2024

جہلم پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے ابوظہبی سےگرفتار

5 اکتوبر, 2023

نگہبان پیکیج کے لئے منتخب مستحقین کی فہرست میں غلطیوں کی بھرمار

2 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں