Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یو اے ای میں پاکستانی شہری بیٹھے بٹھائے عالیشان گھر کا مالک بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یو اے ای میں پاکستانی شہری بیٹھے بٹھائے عالیشان گھر کا مالک بن گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری بیٹھے بٹھائے عالیشان گھر کا مالک بن گیا۔

نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق نعمان خان محمد بشیر نامی یہ شخص کافی عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہے اور وہاں مارکیٹنگ کے شعبے میں ملازمت کرتا ہے۔ گزشتہ دنوں اسے الانصاری منی ایکسچینج کی طرف سے ایک فون کال آئی ، جس میں گرینڈ پرائز میں ایک گھر جیتنے کی خوشخبری سنائی گئی۔

نعمان خان نے اس فون کال کو فراڈ خیال کیا اور نظر انداز کر دیا تاہم اسے دوبارہ الانصاری منی ایکسچینج کے لینڈ لائن نمبر سے فون کال آئی۔ اس کے باوجود نعمان خان نے مکمل تحقیق کی اور جب اسے معلوم ہوا کہ وہ واقعی گھر جیت چکا ہے تو اس کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔

نعمان خان کا کہنا ہے کہ جب مجھے یقین ہوا کہ میں واقعی گھر جیت چکا ہوں تو چند لمحے کے لیے میں کچھ بول ہی نہ پایا۔میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ مفت میں اپنے خوابوں کا گھر مجھے مل جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق چونکہ الانصاری منی ایکسچینج کے پاس یہ حق محفوظ ہے کہ وہ جیتنے والے شخص کو گھر کی بجائے گھر کی قیمت ادا کر دے، چنانچہ الانصاری کی طرف سے نعمان خان کو ساڑھے 3لاکھ درہم (تقریباً 2کروڑ 68لاکھ روپے) ادا کر دیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نعمان خان ایک دہائی سے الانصاری منی ایکسچینج کا کسٹمر ہے اور ہمیشہ اسی کمپنی کے ذریعے پاکستان میں اپنے گھر والوں کو رقم بھیجتا ہے۔کمپنی کی طرف سے اپنے باقاعدہ کسٹمرز کے نام قرعہ اندازی میں شامل کیے گئے تھے، جن میں سے نعمان خان خوش قسمت قرار پایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

10 فروری, 2025

ڈی او انڈسٹری کو پرائس کنٹرول کمیٹی سے الگ کر دیاگیا

24 جون, 2025

14 اگست تجدید عہدِ محبت کا دن ہے، تمام مدارس و دفاتر پر قومی پرچم لہرایا جائے گا۔ مرکزی علماء کونسل جہلم

10 اگست, 2025

پنڈدادنخان میں 15 سالہ لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

6 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں