Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
10 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن محمد بن اشرف کی ہدایات پر کارروائیاں کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع جہلم سید ذوالفقار علی گیلانی کی نگرانی میں پٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کے ہیڈ کانسٹیبل محمد اویس اور ان کی ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تھانہ نظام پور نوشہرہ میں درج قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم فیصل خان ولد عبدالرحمن سکنہ ضلع نوشہرہ کو گرفتار کر لیا۔

مدعی مقدمہ نے اشتہاری مجرم کی گرفتاری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

عوامی حلقوں میں پٹرولنگ پولیس کی اس کامیاب کارروائی کو سراہا جا رہا ہے جبکہ پٹرولنگ پولیس عوام کی حفاظت اور جرائم کی سرکوبی کے ساتھ ساتھ شہریوں کی خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
49%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

25 مئی, 2024

شہریوں کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم

14 مئی, 2025

ضلع جہلم سے پانچ روزہ پولیو مہم 26 فروری سے شروع ہو گی، ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ فاروق

13 فروری, 2024

جہلم پولیس کا منشیات و شراب فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

5 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں