Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، لفٹر عملے کی شہریوں سے بد تمیزی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، لفٹر عملے کی شہریوں سے بد تمیزی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ٹریفک پولیس کی ڈیل یا ڈھیل، چنگ چی رکشہ ڈرائیوروں کی موجیں، لفٹررکشوں کو اٹھانے کی بجائے چھوٹی گاڑیاں اٹھانے میں مصروف، لفٹر عملے کا شہریوں سے بد تمیزی معمول بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کی سڑکوں اور چوک چوراہوں میں کھڑے چنگ چی رکشوں اور چھوٹی گاڑیوں سے سڑکیں کھلوانے کے لئے ٹریفک پولیس نے لفٹر کا سہارا لے رکھا ہے، اس طرح روزانہ کی بنیاد پر ٹریفک پولیس کا عملہ لفٹر کے ہمراہ ریلوے روڈ، تحصیل روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، سول لائن روڈ پر چھوٹی گاڑیاں اٹھاتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ شاندار چوک کے چاروں اطراف کھڑے چنگ چی رکشوں نے رکشے کھڑے کرکے شہریوں کی آمدورفت میں مشکلات پیدا کررکھی ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کو چھوٹی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں پر کھڑے رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی اٹھانا چاہیے تاکہ خریداری کے لئے آنے والے شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے۔ لفٹر عملہ شہریوں کے ساتھ توں تکرار کرنے کے ساتھ ساتھ بدتمیزی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتاجو کہ انتہائی غیر اخلاقی حرکت ہے۔

شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی ٹریفک پولیس، ڈی پی او جہلم اور ایڈوائزر صوبائی محتسب پنجاب جہلم سے مطالبہ کیاہے کہ اندرون شہر کی سڑکوں پر کھڑے رکشوں اور موٹر سائیکلوں کو اٹھانے کے احکامات جاری کئے جائیں تاکہ شہریوں کی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

11 نومبر, 2024

جہلم جیل کے اسیران کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، منان خان

6 نومبر, 2024

فروری میں ہر 4 سال بعد ایک دن کا اضافہ کیوں ہوتا ہے؟

24 فروری, 2024

شہری دفاع کی تربیت جہلم کے ہر نوجوان کے لیے لازمی ہونی چاہیے، سمیع اللہ فاروق

1 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں