Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس پر کن ممالک میں گاڑی چلائی جا سکتی ہے؟ نام سامنے آ گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس پر کن ممالک میں گاڑی چلائی جا سکتی ہے؟ نام سامنے آ گئے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:  پاکستانی شہری اب پاکستان کے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس (IDL) کے ذریعے 132 ممالک میں گاڑی چلا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اس پیشرفت کا مقصد پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے، جس سے وہ مختلف ممالک میں بغیر کسی اضافی دستاویزات کی قانونی طور پر گاڑی چلا سکتے ہیں۔

یہاں ان ممالک کی فہرست ہے جہاں IDL کو تسلیم کیا گیا ہے:

ریاست ہائے متحدہ کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جرمنی، فرانس، اٹلی، سپین، نیدرلینڈز، سویڈن، ناروے، ڈنمارک، سوئٹزرلینڈ، بیلجیم، آسٹریا، آئرلینڈ، فن لینڈ، پرتگال، یونان، ترکی، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، ملائیشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ، جنوبی افریقہ اور جاپان شامل ہیں۔

جنوبی کوریا، ہانگ کانگ، انڈونیشیا، فلپائن، ویتنام، بنگلہ دیش، نیپال، مالدیپ، سری لنکا، کینیا، نائیجیریا، میکسیکو، برازیل، ارجنٹائن، چلی، کولمبیا، پیرو، ڈومینیکن، ریپبلک جمیکا، بارباڈوس، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو، کوسٹا ریکا، جمہوریہ چیک ہنگری، سلوواکیہ، سلووینیا، کروشیا، ایسٹونیا، لٹویا لتھوانیا، آئس لینڈ، مالٹا، قبرص، بلغاریہ، رومانیہ، سربیا، مونٹی نیگرو بوسنیا اور ہرزیگووینا شمالی مقدونیہ بھی شامل ہیں۔

البانیہ، مالڈووا، بیلاروس، یوکرین، جارجیا، آرمینیا، آذربائیجان، قازقستان، ازبکستان، کرغزستان، تاجکستان، روس، منگولیا، برونائی، لاؤس، کمبوڈیا، میانمار، عمان، بحرین، کویت، اردن، لبنان، شام، فلسطین، مصر، تیونس، مراکش، الجزائر، لیبیا، سوڈان، عراق، یمن، بنگلہ دیش، ویتنام، انڈیا، بھوٹان، نیپال اور پاپوا نیو گنی شامل ہیں۔

فجی، جزائر سلیمان، ساموا ٹونگا وانواتو مائیکرونیشیا، کریباتی مارشل جزائر نورو تووالو پلاؤ امریکن ساموا ۔ گوام شمالی ماریانا جزائر سینٹ کٹس اینڈ نیوس سینٹ لوسیا سینٹ ونسنٹ اور گریناڈائنز گریناڈا ڈومینیکا انٹیگوا اور باربوڈا انگویلا برٹش ورجن آئی لینڈز جزائر کیمین ترک اور کیکوس جزائر مونٹسریٹ شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
overcast clouds
26° _ 26°
53%
4 km/h
اتوار
27 °C
پیر
30 °C
منگل
34 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
31 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان کے پاسپورٹ آفس میں ناقص سہولیات، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

8 جنوری, 2025

پنجاب بھر کے اسکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کر دی گئی

3 مارچ, 2026

جہلم کے اساتذہ کو چھٹیوں میں فلمیں دیکھنے کی ہدایت کرنے والا ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بحال

6 جون, 2024

سوہاوہ میں گزشتہ ماہ قتل ہونے والی خاتون کی شناخت ہو گئی

15 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں