Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم بار کا پاراچنار واقعے پر احتجاج، شہداء کیلئے دعائے مغفرت اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم بار کا پاراچنار واقعے پر احتجاج، شہداء کیلئے دعائے مغفرت اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن جہلم نے پاراچنار کے دلخراش اور افسوسناک واقعے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاجی اجلاس میں وکلاء برادری نے اس سانحہ پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانیت سوز اور ناقابل معافی جرم قرار دیا۔

وکلاء نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ واقعے میں ملوث درندہ صفت ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔

وکلاء نے کہا کہ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ ناکافی ہے کیونکہ یہ واقعہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں بلکہ پورے ملک کے لیے ایک صدمے کا باعث بنا ہے۔

وکلاء نے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمہ داری پوری کریں اور متاثرین کو انصاف دلائیں۔ احتجاج کے دوران شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انصاف کے مطالبے اور واقعے کی مذمت کے نعرے درج تھے۔ وکلاء نے کہا کہ ایسے واقعات کو روکنے کے لیے مؤثر قوانین اور ان پر سختی سے عمل درآمد ضروری ہے۔

احتجاج کے اختتام پر شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ وکلاء برادری نے یہ عزم کیا کہ وہ انصاف کے قیام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور ہر سطح پر مظلوموں کی حمایت کریں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد کتنی ہے؟ اعدادو شمار سامنے آ گئے

1 دسمبر, 2024

ضلع جہلم میں گراں فروشی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی، علیزہ ریحان

7 اپریل, 2026

پی ٹی آئی کو مولانا، پیر پگارا، حافظ نعیم کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

21 اگست, 2024

دینہ میں غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا شخص گرفتار

23 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں