Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موبائل فون سے بہت جلد من پسند خوشبو بھی سونگھ سکیں گے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موبائل فون سے بہت جلد من پسند خوشبو بھی سونگھ سکیں گے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جب آپ اپنے فون پر موسیقی سنتے ہیں یا کسی سے بات کرتے ہیں تو آپ کے کان ان آواز کو لہروں کے طور پر محسوس کررہے ہوتے ہیں۔

آپ کے فون میں ایک اسکرین بھی ہے جو تصاویر اور ویڈیوز دکھاتی ہے۔ اسکرین چھوٹے نقطوں کا استعمال کرتی ہے جسے پکسلز کہا جاتا ہے جو تین بنیادی رنگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

تو کیا آپ کا فون مہک کے مالیکیولز بھی آپ تک پہنچا سکتا ہے جسے آپ سونگ سکتے ہوں؟

سائنس دان ڈیجیٹل خوشبو والی ٹیکنالوجی تیار کر رہے ہیں جس میں بہت کم تعداد میں مختلف کارٹریج استعمال ہونگے جن میں سے ہر ایک مخصوص خوشبو پر مشتمل ہوگا۔

جس طرح پکسلز تصاویر بنانے کے لیے تین رنگوں کو ملاتے ہیں اسی طرح یہ خوشبو والے کارٹریجز مختلف بو پیدا کرنے کے لیے مختلف مواد کا امتزاج کریں گے۔

ماہرین کے مطابق جب آپ کو ایک ڈیجیٹل خوشبو کا کوڈ موصول ہوگا تو آپ کا فون مطلوبہ بو پیدا کرنے کے لیے کارٹریجز سے مختلف خوشبوؤں کی چھوٹی مقدار کو ملائے گا۔

اس کے بعد یہ مکسچر فون پر ایک چھوٹے وینٹ کے ذریعے جاری کیا جائے گا جس سے آپ اسے سونگھ سکیں گے۔ محققین اور کمپنیاں پہلے ہی اس طرح کی ڈیجیٹل خوشبو بنانے والی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نصف صدی بعد چاند پر بھیجے جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ

19 جنوری, 2024

4 نئے فیچرز ؛ واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر

13 دسمبر, 2024

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم کے ذریعے اب اینڈرائیڈ فون استعمال کرنا ممکن

4 جولائی, 2024

سائبر حملوں سے بچنا چاہتے ہیں تو ہفتے میں ایک بار اپنے موبائل کے ساتھ ایسا ضرور کریں

3 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں