Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے گرداور گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے گرداور گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
14 ستمبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ جہلم: اینٹی کرپشن پولیس نے سوہاوہ میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر رشوت وصول کرنے والے گرداور احمد شاہ کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم کو موصول ہونے والی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے ٹریپ ریڈ کیا گیا، جس کے دوران گرداور احمد شاہ کو مبینہ طور پر 10 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 10 ہزار روپے نقدی بھی برآمد کر لی گئی، جسے مبینہ رشوت کی رقم قرار دیا جا رہا ہے۔

اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ واقعے کے دیگر پہلوؤں اور الزامات کی مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
59%
3 km/h
پیر
31 °C
منگل
36 °C
بدھ
34 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

جہلم میں 40 لاکھ روپے کی چوری کا سراغ مل گیا، سابق کرایہ دار گرفتار
14 ستمبر, 2026
جہلم: شہریوں کے مسائل کے حل میں غفلت یا تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
14 ستمبر, 2026
جہلم کی سبزی و فروٹ منڈی میں مبینہ اضافی وصولیاں، چھوٹے دکاندار سراپا احتجاج
14 ستمبر, 2026
بڑاگواہ یوتھ سپورٹس فیسٹیول؛ مختلف کھیلوں کے شاندار مقابلے، نوجوانوں نے صلاحیتوں کے جوہر دکھا دیے
14 ستمبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان کا سرکاری سکول کا دورہ، عوامی مسائل پر سابق ایم پی اے سے ملاقات
14 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں مکھیوں اور مچھروں کی بھرمار، فوگ اسپرے نہ ہونے پر عوام سراپا احتجاج

15 اپریل, 2025

جہلم میں ملکی دفاع کے جذبے سے سرشار نوجوانوں کی سول ڈیفنس میں بطور رضاکار رجسٹریشن کا عمل جاری

10 مئی, 2025

پنجاب میں پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری

26 جولائی, 2024

قلعہ روہتاس میں سکھ یاتریوں کی گردوارہ چوا صاحب پر حاضری، مذہبی رسومات ادا کیں

12 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں