Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آئیسکو جہلم کے صارفین کا سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آئیسکو جہلم کے صارفین کا سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، آئیسکو صارفین کا سولر سسٹم کی جانب رجحان بڑھنے لگا۔

ایک سال کے دوران صارفین نے لاکھوں، کروڑوں روپے کی بجلی آئیسکو کو فروخت کر لی، نیپرا نے نیٹ میٹرنگ پراجیکٹ کے تحت سولر جنریشن پر مبنی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق آئیسکو کے صارفین نے ایک سال کے دوران لاکھوں ،کروڑوں یونٹس ایکسپورٹ کئے۔ آئیسکو کے گھریلو صارفین نے کروڑوں یونٹس کی پیداوار کر کے سسٹم میں شامل کئے۔کمرشل، صنعتی اور ٹیوب ویلز کے صارفین نے بھی بجلی کی پیداوار کر کے بلوں میں فائدہ لیا۔

آئیسکو نے 21 روپے فی یونٹ کے حساب سے صارفین سے بجلی کی خریداری کی، ایکسپورٹس یونٹس کی بنیاد پر صارفین کے بلوں میں اربوں روپے کریڈٹ کئے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
scattered clouds
32° _ 32°
57%
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں انسداد پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہو گی، محکمہ صحت کی والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل

24 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں رات کی تاریکی میں شہر کی مین سڑک کھود کر ٹیلی فون کی تاریں نکال لی گئیں

6 دسمبر, 2024

دینہ میں ٹریکٹر چوری کے متعدد مقدمات میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

13 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان آئس اور شراب سمیت گرفتار

25 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں