Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان کے سنان اشفاق نے کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستانی ایتھلیٹ سنان اشفاق احمد نے ٹورنٹو میں ہونے والی بی بی ڈبلیو کینیڈین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک اور گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

سنان اشفاق نے ماسٹر میونگ کے تائیکوانڈو مارشل آرٹس کلب کی ما فجیجا کو 80 کلوگرام سے کم ویٹ کیٹیگری کے سیمی فائنل میں باآسانی دو سٹریٹ راؤنڈز میں شکست دی جبکہ اس نے فائنل میں ٹورنٹو میں ماسٹر کانگ کے بلیک بیلٹ مارشل آرٹس کلب کے یمتاتو نوح کو پوائنٹس کے فرق سے شکست دی۔

سنان اشفاق ہمبر کالج کینیڈا میں زیر تعلیم ہیں اور وہاں بلیک بیلٹ ورلڈ کے لئے کھیلتے ہیں- ٹورنٹو کا سب سے باوقار تائیکوانڈو مرکز گرینڈ ماسٹر ٹومی چانگ کے زیر نگرانی چل رہا ہے۔ سنان اشفاق، دبئی کے ایک انگریزی روزنامہ گلف نیوز کے سینئر ایڈیٹر اشفاق احمد (سابق صدرپاکستان جرنلسٹس فورم) کے صاحبزادے ہیں، وہ متحدہ عرب امارات میں پیدا ہوئے اوریہیں پلے بڑھے۔

بین الاقوامی تقریبات میں پاکستان کے قومی دن کی نمائندگی کرتے ہیں اور شارجہ اسپورٹ کلب کے لئے بھی کھیلتے ہیں۔ وہ اب تک بین الاقوامی اور قومی سطح پر مجموعی طور پر 10 گولڈ، 5 سلور اور 2 برانز میڈل جیت چکے ہیں۔ اگست 2022 میں انہوں نے بلغاریہ میں ہونے والی جونیئر تائیکوانڈو ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی اور اپنے ملک کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

پاکستان کی قومی تائیکوانڈو ٹیم کے رکن سنان اشفاق نے کہا کہ انہیں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے پر بہت فخر ہے، یہ واقعی حیرت انگیز ہے، مجھے امید ہے کہ میں اپنے ملک اور لوگوں کا سر فخر سے بلند کروں گا۔ انہوں نے بلیک بیلٹ ورلڈ، ٹورنٹو میں اپنے کوچز کی مدد اور تربیت کے لئے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

سنان اشفاق نے کہا کہ وہ آنے والے سالوں میں بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
few clouds
25° _ 25°
53%
1 km/h
پیر
25 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

متحدہ عرب امارات نے کون سے پاکستانی شہروں کے باسیوں پر وزٹ ویزے کی پابندی عائد کی اور کیوں؟

6 اکتوبر, 2023

بریڈ فورڈ کے ساؤتھ ایشیائی ثقافت کی تاریخ اجاگر کرنے کا منصوبہ متعارف، اپر انڈس ویلی، پنجاب اور میرپور پر خصوصی توجہ

14 دسمبر, 2024

پاکستان کی حکومت معیشت کو بہتر کر رہی ہے، ناصر اعوان

4 اکتوبر, 2024

بارسلونا: سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کی جانب سے محمد شہباز بٹ کے اعزاز میں عشائیہ

18 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں