Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی:‌پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کی سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد کیاگیا ۔ جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی بےشمار فیملیز نے حصہ لیا۔

خاص طور چھوٹے بچوں نے دیسی کھیلوں میں حصہ لیا۔ جس میں لوڈو، کیرم، بنٹے، فوس بال، ٹایر ریس، تھری لیگ ریس، بوری ریس، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر شامل تھیں۔ حصہ لینے والے تمام بچوں میں انعامات تقسیم کیے گیے۔ لوڈو کا مقابلہ نفر حسین نے جیت لیا۔ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی دیسی سپورٹس نائٹ کے پروگرام میں مہمان خصوصی زاہد حسن جنرل سیکرٹری تھے۔

اس موقع پر ہیڈ آف سپورٹس نعیم رسول نے تمام آنے والے مہمانوں اور جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی۔ نعیم رسول نے کہا کہ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی عرصہ دراز سات سالوں سے دیسی سپورٹس نائٹ کا انعقاد کر رہی ہے۔

دیگر مہمانوں میں سید طہ علی ہیڈ آف کلچرل کمیٹی، داؤد شریف ہیڈ آف ایجوکیشن کمیٹی، سعدیہ انجم، شبیر انجم، راجہ امجد کبیر صدر چنار ونگ، لیاقت عزیز جوائنٹ سیکرٹری چنار ونگ شامل تھے۔

آخر میں نعیم رسول ہیڈ آف سپورٹس کمیٹی نے تمام سپانسر ز اور والنیٹرز کا بھی شکریہ ادا کیا۔ خاص طور گراؤنڈ کو غباروں کے ساتھ سجانے میں سعدیہ انجم کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔

والنیٹرز میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں میں حمزہ وہاب، رانا معظم، وسیم حیدر، حافظ مبشر، افضال سرویا، عبدلباسط، عمر عبدا لباسط، لیاقت عزیز، صارم رسول، نفر حسین، زین مشتاق، عامر علی جان، وقاص، بلال، مدثر منیر، لاریب مدثر اور نبیل انور شامل تھے۔

پروگرام میں دیسی کھانوں کے سٹال بھی تھے۔ جس میں ساگ، مکی کی روٹی، گول گپے اور دہی بھلے نمایاں ڈشسز تھیں ۔ جسے کھا کر لوگوں نے خوب لطف اٹھایا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت گزشتہ کئی برسوں سے عدالتوں کے بیک لاگ نمٹانے میں ناکام ہے، یاسمین قریشی

30 دسمبر, 2023

کویت میں پاکستان کے نئے سفیر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

22 اگست, 2024

فرینڈز کمیٹی ناروے کی بانی پاکستان کےیوم پیدائش پر تقریب

28 دسمبر, 2023

’آدھے کورین، آدھے پاکستانی‘: ’اکیلا پن محسوس ہو تو پاکستان چلی جاتی ہوں، وہاں کی رونق بہت پسند ہے‘

19 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں