Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومت اقلیتوں کو حقوق دینے کے لیے کوشاں ہے، چوہدری ندیم خادم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومت اقلیتوں کو حقوق دینے کے لیے کوشاں ہے، چوہدری ندیم خادم

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیراعلی پنجاب مریم نواز اقلیتوں کے حقوق اور ان کی تحفظ کے لیے ہر لمحہ متحرک ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے اقلیتوں کی مالی امداد کے لیے مینارٹی کارڈ کا اجراء کیا گیا ہے، جس میں پہلے مرحلے میں 37 مستحق اقلیتی خاندانوں کو منیارٹی کارڈ دیے گئے جبکہ آج دوسرے مرحلے میں 50 مستحق خاندانوں کو منیارٹی کارڈ دیے جا رہے ہیں۔

یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم صباء سحر نے ضلع کونسل ہال میں منیارٹی کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ندیم خادم نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ہر طبقہ فکر خاص طور پر اقلیتوں کو حقوق دینے کے لیے کوشاں ہے۔

چوہدری ندیم خادم نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے مستحق اقلیتی خاندانوں کی سہ ماہی امداد کا سلسلہ جاری ہے، ضلع جہلم میں درجنوں افراد کو منیارٹی کارڈ دیے جا چکے ہیں جبکہ مزید دیے جا رہے ہیں۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر اور ندیم خادم نے 50 اقلیتی خاندانوں میں منیارٹی کارڈ تقسیم کیے جس کے تحت ان کو ہر تین ماہ بعد 10 ہزار 500 کی امدادی رقم پنجاب حکومت کی طرف سے دی جائے گی۔

اس موقع پر اقلیتی برادری کے رہنماؤں نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صبا سحر، سابق ایم پی اے ندیم خادم اور پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی اکثریت غربت کی لکیر سے نیچے ہے ان لوگوں کی مالی امداد بلا شبہ پنجاب حکومت کا بڑا کارنامہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
36%
2 m/s
ہفتہ
22 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ضلع بھر میں 17 سرچ آپریشنز، منشیات فروشوں سمیت متعدد ملزمان گرفتار

20 اگست, 2026

دینہ بازار میں خاتون کا گمشدہ پرس پولیس نے قلیل وقت میں تلاش کر کے بحفاظت واپس کر دیا

21 مارچ, 2026

جہلم میں ڈرائی فروٹس کی مانگ بڑھنے کے ساتھ قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

27 اکتوبر, 2023

جہلم تا للِہ دو رویہ منصوبے کی تاخیر عوامی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہی ہے، راجہ محمد شفاعت

27 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں