Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں صارفین کو مزید چند ہفتے سست انٹرنیٹ کا عذاب جھیلنا پڑے گا ۔

ملک میں سست انٹرنیٹ کو 22 واں روز مکمل ہوگیا جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی ڈیڈ لائن آج ختم ہوگی تاہم، پی ٹی اے کی ڈیڈ لائن آج پوری ہونے کے باوجود بھی انٹرنیٹ بحال نہیں ہو گا ۔

نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی اے حکام کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کی سست روی 7 سب میرین کیبلز میں سے 2 کی خرابی کے باعث ہے اور اے اے ای 1 کیبل کی ری راؤٹنگ ایک سے دو دن میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔

حکام نے بتایا کہ اس کے بعد انٹرنیٹ سروسز میں مزید بہتری آجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس ایم ڈبلیو 4 کیبل کی مرمت کا مرحلہ چند ہفتوں میں مکمل ہونے کا امکان ہے اور دوسری سب میرین کیبل کی تکمیل کے بعد انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر دستیاب ہوں گی ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

50سالہ پرانا کیس، سیوریج سکیم جہلم کے ٹھیکیداروں کو 51لاکھ ایوارڈ فراہمی کاحکم

12 جولائی, 2024

پنجاب ریونیو اتھارٹی کادائرہ کار جہلم سمیت مزید 12 اضلاع میں وسیع کرنے کا فیصلہ

11 اگست, 2024

پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟

20 نومبر, 2024

توبہ سے مراد یہ ہے کہ جس عمل سے توبہ کی ہے دوبارہ وہ عمل نہ کیاجا ئے، امیر عبدالقدیر اعوان

19 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں