Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اوورسیز پاکستانی ملک قوم کاسرمایہ ہیں، محمد افضال بھٹی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اوورسیز پاکستانی ملک قوم کاسرمایہ ہیں، محمد افضال بھٹی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: پنجاب اوورسیز کمیشن کے سابق کمشنر و اورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے ممبر آف بورڈ محمد افضال بھٹی نے کہا کہ ہم سب کو سب سے پہلے ملک وقوم کے فاٹدہ کے لیے سوچنا اور کام کرنا چاہیے کیونکہ انسان کی زندگی کا میعار بڑا عہدہ اور دولت نہیں انسانیت کی خدمت ہے۔

انھوں نے کہا کہ تاریخ میں صرف انسانیت کی خدمت کرنیوالوں کے نام زندہ رہتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے جس کو دولت دی وہ انسانیت کی خدمت نہ کرے اوروہ سب سے بڑا کنجوس ہوتا ہے۔انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں صرف اپنی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے، اگر ہم اپنی سمت درست کرلیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔

افضال بھٹی نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی ملک قوم کاسرمایہ ہیں ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں ۔ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آتا ہے تو اوورسیز پاکستانی ملک وقوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن بورڈ کے چیئرمین سید قمر رضا اور کامران خان اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح ق بہبود کے لیے جدوجد میں مصروف ہیں تاکہ اوورسیز کو پاکستان کے قریب لایا جائے اور اپنے ملک کی خدمت کی جائے ملک میں سرمایہ کاری کی جائے تاکہ بے روزگاری کا خاتمہ ہو۔ موجودہ حکومت عوام کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کا تہیہ کئے ہوئےہے ملک میں معاشی انقلاب آنے والا ہے جس سے ترقی کے دروازے کھل جائیں گے۔

افضال بھٹی نے کہا کہ اوورسیز فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین سد قمر رضا اور کامران خان اوورسیزکیلئے جلد آگاہی پروگرام کا آغاز کریں گے تاکہ بیرون ممالک میں مقیم افراد کو علم ہو سکے کہ اورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن اپنوں کے لیے کیا کر سکتی ہے اور اس ادارے کی کیا کیا ذمہ داریاں ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں گلفوڈ 2025 کے 30ویں ایڈیشن کا انعقاد

18 فروری, 2025

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد کی ابوظہبی میں سالانہ سرمایہ کاری میٹنگ میں شرکت

9 مئی, 2024

مسئلہ کشمیر کا فوری حل ضروری ہے، چوہدری طاہر علی

3 جولائی, 2024

پاکستان کی پہلی ترجیح امن تھی، اب حملوں کاجواب دینگے، پاکستانی ہائی کمشنر

8 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں