Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات اور ریڑھی کلچر عوام کے لیے خطرہ بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات اور ریڑھی کلچر عوام کے لیے خطرہ بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور ملحقہ علاقوں میں بڑھتی ہوئی تجاوزات اور ریڑھی کلچر شہریوں کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔

بازاروں، سڑکوں، چوراہوں اور دیگر عوامی مقامات پر پھیلی تجاوزات نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہی ہیں بلکہ خریداروں اور راہ گیروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

شہریوں کے مطابق سڑکوں کے کنارے لگنے والی ریڑھیاں اور دکانوں کے سامنے رکھے گئے سامان کے باعث پیدل چلنے والوں کے لیے راستہ تنگ ہو گیا ہے۔ ان تجاوزات کے باعث اکثر ٹریفک حادثات پیش آتے ہیں، جن میں متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ گزشتہ مہینوں میں ناجائز تجاوزات کے باعث کئی خطرناک واقعات رونما ہو چکے ہیں، جن میں قیمتی جانوں کا نقصان بھی ہوا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس اور میونسپل کمیٹی کا انسداد تجاوزات شعبہ شہری مسائل سے مکمل لاتعلق دکھائی دیتا ہے۔ انسداد تجاوزات کی ذمہ دار ٹیمیں موقع پر موجود ہونے کے باوجود کارروائی کرنے سے گریز کرتی ہیں، جس کے باعث تجاوزات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے انسداد تجاوزات مہم کا آغاز کیا جائے، ریڑھیوں اور غیر قانونی شورومز کو ہٹایا جائے اور شہر میں ٹریفک اور پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ راستے بحال کیے جائیں تاکہ مزید جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں قائم بیکریوں اور انکے کارخانوں میں صفائی ستھرائی کا معیار انتہائی ناقص

19 جولائی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کا گورنمنٹ کالج آف کامرس بلال ٹاؤن کا دورہ

30 جنوری, 2025

ضلع جہلم کے سرکاری تعلیمی اداروں میں واٹر فلٹریشن پلانٹس کی شدید کمی، طلبہ آلودہ پانی پینے پر مجبور

8 مئی, 2025

دینہ کے منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 23 سال قید اور جرمانے کی سزا

5 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں