Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی شہری تنظیموں کاعاشورہ پر بہترین انتظامات پر انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی شہری تنظیموں کاعاشورہ پر بہترین انتظامات پر انتظامیہ اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو خراج تحسین

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہری تنظیموں کے عمائدین کی جانب سے یوم عاشور کے پر امن انعقاد میں اہم کردار ادا کرنے والے اداروں اور شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا سعید احمد نے محرم الحرام کو پرامن بنانے میں اہم کردار ادا کیاجس پر شہری تنظیموں کے عمائدین نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

انتظامیہ کی شب و روز محنت سے محرم الحرام کے دوران انتظامی امور، اتحاد، بھائی چارے، مذہبی ہم آہنگی اور پْر امن محرم الحرام کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے والے ضلع جہلم کے تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات جن میں ڈپٹی کمشنرسیدہ رملہ علی ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر رانا سعید احمد، میڈیانمائندگان، امن کمیٹی کے ممبران، تاجران، سول سوسائٹی کے ممبران، سٹیک ہولڈرز، انتظامیہ، ریسکیو 1122، میونسپل کمیٹی، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل کے سٹاف، بم ڈسپوزل اسکواڈ، سول ڈیفنس، سوئی گیس، ٹیلیفون، واپڈا اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کیا گیا۔

محرم الحرم کے دوران ضلع جہلم پولیس کے افسران و جوانوں نے کڑکتی دھوپ اور شدید گرمی میں جس جانفشانی اور بہادری سے فرائض منصبی سرانجام دیئے اس پر وہ خراج تحسین کے مستحق ہیں۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے کہا کہ آئندہ بھی انتظامیہ و قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان اسی امید کی توقع کرتے ہیں کہ وہ ضلع جہلم کی انتظامیہ نے شب روز محنت کرکے جس طرح خدمات سرانجام دیں وہ قابلِ ذکر ہیں ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نگہبان رمضان پروگرام؛ رجسٹریشن کاؤنٹرز کی کمی ، ایپ سست روی کا شکار، سائلین کو مشکلات کا سامنا

7 فروری, 2025

جہلم پولیس کا ضلع بھر میں سرچ آپریشن اور ناکہ بندیاں، 393 افراد کی چیکنگ

16 جولائی, 2025

دینہ: پی ٹی آئی کے سابق کونسلر نوید قریشی مسلم لیگ (ن) میں شامل، بلال اظہر کیانی کی حمایت کا اعلان

2 فروری, 2024

پنجاب حکومت نے طلبا کیلئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دیدی

1 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں