Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ترکیہ میں ایمبولینس ہیلی کاپٹر اسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ؛ 4 ہلاکتیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ترکیہ میں ایمبولینس ہیلی کاپٹر اسپتال کی عمارت سے ٹکرا کر تباہ؛ 4 ہلاکتیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ترکیہ میں حادثات اور میڈیکل ایمرجنسی میں ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد کی فراہمی کے لیے استعمال ہونے والا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمبولینس ہیلی کاپٹر نے مغلا ٹریننگ اینڈ ریسرچ اسپتال کے چھت پر بنے ہیلی پیڈ سے پرواز بھری تھی۔

پرواز بھرنے کے فوری بعد ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتے ہوئے اسی اسپتال کی بالائی منزل سے ٹکرا گیا اور پھر زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔

ہیلی کاپٹر کے زمین بوس ہوتے ہی اس میں آگ بھڑک اُٹھی۔ ہیلی کاپٹر میں د پائلٹس، ایک ڈاکٹر اور ایک نرس تھے جو موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

اسپتال کی جس بالائی منزل سے ہیلی کاپٹر ٹکرایا تھا وہاں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

تاحال ایمبولینس حادثے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا۔ مقامی حکام کا دعویٰ ہے کہ خراب موسم کے باعث ہیلی کاپٹر درست طریقے سے اڑان نہیں بھر کرسکا تھا۔

تاہم حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجہ کے حتمی تعین کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
scattered clouds
20° _ 20°
53%
3 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
30 °C

تازہ ترین

جہلم: زرعی شعبے کی بہتری اور کاشتکاروں کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، علیزہ ریحان
19 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشن، 439 افراد کی چیکنگ، دو ملزمان گرفتار
19 اکتوبر, 2026
جہلم میں ایل پی جی کی قیمتیں بے قابو، فی کلو 480 روپے تک فروخت
19 اکتوبر, 2026
جہلم: عوامی مسائل کا حل، محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور جاری اقدامات کی نگرانی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
19 اکتوبر, 2026
جہلم: بارانی علاقوں میں گندم کی کاشت کے لیے کھادوں کے استعمال سے متعلق سفارشات جاری
19 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹرمپ کے صدارت سنبھالنے سے پہلے امریکا واپس آجائیں، غیرملکی طلبا کو یونیورسٹیوں کی ہدایت

30 نومبر, 2024

برطانیہ میں غیر ملکی کیئر ورکرز کی درخواستوں میں 6 ماہ کے دوران 25 فیصد تک کمی

3 مئی, 2024

برطانوی انتخابات میں لیبرپارٹی کی لینڈ سلائیڈ وکٹری؛ نئے وزیراعظم کا اعلان

5 جولائی, 2024

کینیڈا: اسلامک سینٹر کی دیوار پر نفرت انگیز ڈرائنگ بنانے کا واقعہ

17 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں