Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
2 نومبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت دینہ، سوہاوہ اور پنڈدادنخان میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے باعث عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا اور بچوں کو کھانا مہیا کرنا انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔

شہریوں کے مطابق سبزیاں، دالیں، گھی، آٹا اور گوشت منہ مانگے داموں پر فروخت ہو رہے ہیں جبکہ حالیہ مہنگائی کی شدید لہر نے غریب اور متوسط طبقے کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مسلسل بڑھنے سے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ منڈیوں سے ہی اشیاء مہنگی مل رہی ہیں، اس لیے وہ سستے داموں فروخت کرنے سے قاصر ہیں جبکہ مقامی انتظامیہ مہنگائی پر قابو پانے میں مکمل طور پر بے بس نظر آ رہی ہے۔

شہریوں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال سے سب سے زیادہ فائدہ منفعت خور مافیا اٹھا رہا ہے جو روز بروز امیر سے امیر تر ہوتا جا رہا ہے۔

عوام نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری زراعت سے فوری نوٹس لینے اور اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام کے لیے موثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

میونسپل کمیٹی کھیوڑہ میں سینٹری ورکر خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں مناتے ہوئے گرفتار، دو ساتھی فرار

7 ستمبر, 2024

موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے

3 اکتوبر, 2023

مہنگائی کے دور میں ضیاء کلینک اینڈ فارمیسی کا فلاحی اقدام، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

25 مئی, 2025

اب ہونڈا پرائڈر زیرومارک اپ اورآسان اقساط پرحاصل کریں

24 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں