Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: گرمی کی شدت میں اضافہ، جہلم میں پرانے ٹائروں والی مسافر گاڑیاں حادثات کا سبب بننے لگیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

گرمی کی شدت میں اضافہ، جہلم میں پرانے ٹائروں والی مسافر گاڑیاں حادثات کا سبب بننے لگیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
25 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں شدید گرمی کی لہر کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ میں استعمال ہونے والی پرانے ٹائروں والی گاڑیاں خطرناک صورتِ حال اختیار کرنے لگی ہیں، جو کسی بھی وقت جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتی ہیں۔

درجہ حرارت 40 سے 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے، مگر متعلقہ ادارے تاحال خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ موٹروہیکل ایگزمینر اور سیکرٹری روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے نہ تو ٹرانسپورٹرز کو گرمی کے موسم میں ٹائرز کی تبدیلی سے متعلق آگاہی دی گئی ہے اور نہ ہی اب تک پرانے اور ناقص ٹائروں کے استعمال پر کوئی مؤثر کارروائی عمل میں لائی جا سکی ہے۔ ایسی گاڑیاں، جن کے ٹائر اپنی معیاد مکمل کر چکے ہیں، شدید گرمی میں سڑکوں پر دوڑ رہی ہیں، جو کسی بھی لمحے بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔

ماہرین کے مطابق شدید درجہ حرارت کے باعث پرانے ٹائرز کا پھٹنا معمول بن جاتا ہے، جس سے نہ صرف گاڑی میں سوار مسافروں کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں بلکہ دیگر راہگیروں کے لیے بھی خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے اس سنگین مسئلے پر کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے موٹروہیکل ایگزمینر اور سیکرٹری روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ہدایت دیں کہ وہ اس حوالے سے باضابطہ مہم کا آغاز کریں، ناقص ٹائر استعمال کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت کارروائیاں کی جائیں اور مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: دارِارقم اسکول کینٹ برانچ میں خصوصی ڈینٹل کیمپ کا انعقاد، 500 طلبہ کا معائنہ

18 اپریل, 2026

محکمہ داخلہ پنجاب نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے ہدایات جاری کر دیں

23 اگست, 2025

جہلم میں کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈاؤن، مزید 23 افراد گرفتار

22 نومبر, 2023

اسلام آباد کے صحافیوں کا جہلم اور سرائے عالمگیر کا دورہ

11 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں