Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: دی ویژن سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام، عوام کی بھرپور شرکت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: دی ویژن سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام، عوام کی بھرپور شرکت

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
24 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: دی ویژن سکول اینڈ کالج بڑاگواہ میں ڈائریکٹر چوہدری احسن محمود کی جانب سے ایک پروقار افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

افطار ڈنر میں علاقے بھر کی نمایاں شخصیات، اساتذہ کرام، سماجی رہنما اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افطار کی تقریب میں معروف نعت خواں چوہدری صغیر عاصی نے روح پرور کلام پیش کیا جس نے حاضرین کو مسحور کردیا۔

اس موقع پر سابق سینئر ہیڈماسٹر راجہ محمد انور کیانی، سابق ہیڈماسٹر چوہدری شوکت، سابق سیکرٹری یونین کونسل اڈرانہ چوہدری عبدالرزاق، سابق ناظم و چیئرمین یونین کونسل کوہالی چوہدری عاشق حسین، چوہدری فدا الحق، سماجی شخصیت چوہدری مسعود احمد، ریٹائرڈ استاد چوہدری ساجد حسین، ڈائریکٹر نیشنل سکول اینڈ کالج نگیال چوہدری عامر، چوہدری سجاد (چوہدری کتاب گھر دینہ)، راجہ کامران (دینہ)، ڈائریکٹر احسن پبلک سکول اینڈ کالج پدھری چوہدری محمد نبیل، پرنسپل روہتاس انٹرنیشنل سکول راجہ شہزاد، ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول حسنوٹ چوہدری زاہد، ماسٹر چوہدری ساجد، ماسٹر چوہدری آصف، ماسٹر آصف کیانی، ماسٹر شاہد محمود، ماسٹر چوہدری مسعود، چوہدری اکرام الحق، ماسٹر احسان الحق، ماسٹر زبیر اکبر، ماسٹر فقراض احمد، ماسٹر رضا، طارق محمود سمیت دیگر اساتذہ کرام، طلبہ و طالبات کے والدین، مقامی دوکاندار اور معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔

یہ تقریب ایک بہترین سماجی و روحانی اجتماع کی شکل اختیار کرگئی، جس میں مقامی برادری کے مابین بھائی چارے اور یکجہتی کے جذبات مزید مضبوط ہوئے۔ تقریب کے اختتام پر محمد نبیل کیانی نے دعا کروائی اور امت مسلمہ کی بھلائی، وطن عزیز کی سلامتی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

عوامی حلقوں کی جانب سے ڈائریکٹر چوہدری احسن محمود کو اس شاندار تقریب کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا گیا اور امید ظاہر کی گئی کہ آئندہ بھی ایسے مثبت اور بامقصد اجتماعات منعقد کیے جاتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
overcast clouds
32° _ 32°
62%
4 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ میں 12 سالہ بچے کے ساتھ نازیبا حرکات اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

6 نومبر, 2024

جہلم: قصابوں کی من مانیاں، گوشت کی قیمتیں آسمان پر، صافی وزن میں کمی پر شہری سراپا احتجاج

4 فروری, 2026

جہلم: وزیر اعلی مریم نواز ہر شعبہ میں ترقی اور بہتری کے لیے کوشاں ہیں ، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی

12 جولائی, 2025

عید الفطر گزرنے کے باوجود جہلم میں سبزیوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں کمی نہ ہو سکی

21 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں